?️
سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ میں مسائل کی ایک سیریز نے بجلی کی کمپنیوں کو ملک میں سب سے زیادہ گرم موسموں میں سے ایک کے دوران بجلی کی ممکنہ کٹوتی کے بارے میں فکر مند بنا دیا ہے۔
روئٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یاست ہائے متحدہ امریکہ میں دیگر عوامل کے ساتھ ساتھ بے مثال گرمی نے ریاستہائے متحدہ میں بجلی کمپنیوں کو متعدد شہروں اور دیہاتوں کو بجلی کی فراہمی کے بارے میں فکر مند بنا دیا ہے،امریکہ میں ابھی موسم گرما شروع ہوا ہے اور اس سال امریکہ میں یہ موسم 30 سال پہلے کے معمول سے تقریباً 21 فیصد زیادہ گرم رہا ہے۔
واضح رہے کہ امریکی پاور گرڈ پہلے سے کہیں زیادہ دباؤ میں ہے کیونکہ امریکہ کا موسم گرما 30 سال پہلے کے مقابلے میں 21 فیصد زیادہ گرم ہے جبکہ پاور کمپنیوں نے خبردار کیا ہے کہ کیلیفورنیا اور ٹیکساس میں ہونے والی بجلی کی بندش دیگر حصوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق بڑھتے ہوئے درجہ حرارت نے پاور گرڈ کے لیے بہت سے مسائل پیدا کیے ہیں، خاص طور پر ریاستہائے متحدہ کے مغربی حصوں میں، حکام کو خدشہ ہے کہ انھیں امریکہ کے مختلف حصوں میں گردش کرنے والی کٹوتی کا سہارا لینا پڑ سکتا ہے۔
یاد رہے کہ امریکی مغربی ریاستوں میں مختلف عوامل جیسے کوئلے اور جوہری پاور پلانٹس کی بندش کے ساتھ ساتھ جبری کٹوتی کی منصوبہ بندی کے علاوہ دیگر موسمی عوامل جیسے کہ کم ہواؤں نے گرمیوں میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔


مشہور خبریں۔
ایران کے خلاف جنگی مؤقف پر ٹرمپ کو اپنی ہی ملک میں مخالفت کا سامنا
?️ 22 فروری 2026 ایران کے خلاف جنگی مؤقف پر ٹرمپ کو اپنی ہی ملک
فروری
یمن پر حملے کے امریکی اغراض و مقاصد
?️ 8 اپریل 2025سچ خبریں:امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر مائیک والتز کے دعوے کے
اپریل
مولانا فضل الرحمان: ٹرمپ سفارت کاری کے آداب سے عاری اور ایک غنڈے سے بھی بدتر ہے
?️ 19 اپریل 2026 سچ خبریں: پاکستان میں جمیعت علمائے اسلام کے امیر نے اسلامی
اپریل
بشریٰ بی بی کی صحت ٹھیک نہیں، انہیں انتہائی ناقص غذا دی جارہی ہے، شیر افضل مروت
?️ 22 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما
فروری
سعودی ولیعہد کی فرانسوی اور برطانوی رہنماؤں سے غزہ اور یوکرین پر اہم مشاورت
?️ 21 مارچ 2025 سچ خبریں:سعودی ولیعہد محمد بن سلمان نے فرانس کے صدر امانوئل
مارچ
روسی تجزیہ کار: امام خمینی دنیا میں آزادی کی علامت ہیں
?️ 5 جون 2025سچ خبریں: ایک روسی تجزیہ کار اور سیاسی امور اور مشرق وسطیٰ
جون
ایران کے خلاف امریکی صیہونی جنگ کے عالمی معیشت پر اثرات
?️ 21 اپریل 2026سچ خبریں:ایران کے خلاف امریکی صیہونی جنگ کی وجہ سے پوری دنیا
اپریل
جھوٹ بولنا صیہونیوں کی عادت ہے
?️ 18 اکتوبر 2023سچ خبریں:نیتن یاہو اور صدر اسحاق ہرزوگ سمیت عبوری صیہونی حکومت کے
اکتوبر