🗓️
سچ خبریں:عراقی عوامی تنظیم الحشد الشعبی نے اعلان کیا ہے کہ اس تنظیم کی فورسز نے عراقی شہر سامراء کے جنوب میں اربعین زائرین کے خلاف دہشتگردانہ حملے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے۔
عراقی عوامی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس ملک کے صوبہ صلاح الدین کے شہر سامراء کے جنوب میں اربعین کے زائرین پر دہشتگرد حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا جسے الحشد الشعبی کی سکیورٹی فورسز نا کام بنا دیا ہے۔
ابھی تک اس خبر کی تفصیلات کا اعلان نہیں کیا گیا، یہ ایسے حالات میں ہے کہ جب حالیہ دنوں میں الحشد الشعبی نے اعلان کیا تھا کہ اس کے ۲۰ ہزار اہلکار اربعین مارچ کی سکیورٹی کے لئے تعینات کئے گئے ہیں۔
دوسری طرف عراقی حکومت نے بھی اعلان کیا ہے کہ اربعین مارچ میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے ۴ میلین ڈالر کا بجٹ رکھا گیا ہے تاکہ عراق اور دینا کے کونے کونے سے آنے والے زائرین کو کسی بھی پریشانی نہ ہو،یاد رہے کہ اگرچہ ابھی تک دشمن اس تقریب میں خلل ڈالنے کے سوشل میڈیا سے لے کر دہشتگردانہ کاروائیوں تک متعدد منصوبے بنا چکے ہیں تاہم انہیں ناکامی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آیا۔
مشہور خبریں۔
صحت کے شعبے میں بہتری لانے کیلئے موثر اقدامات کررہے ہیں: فیصل سلطان
🗓️ 24 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر
مئی
رفح پر صیہونیوں کے ممکنہ حملے کے بارے میں عالمی عدالت کا ردعمل
🗓️ 13 فروری 2024سچ خبریں: بین الاقوامی فوجداری عدالت کے پراسیکیوٹر نے پیر کے روز
فروری
عوام کیا کر سکتی ہے؟مفتی محمد تقی عثمانی کی زبانی
🗓️ 20 جولائی 2024سچ خبریں: معروف اسلامی اسکالر اور شیخ الحدیث مفتی محمد تقی عثمانی
جولائی
کیا غزہ جنگ میں نیتن یاہو کے مقاصد پورے ہوں گے ؟
🗓️ 18 فروری 2024سچ خبریں:عبرانی زبان کے میڈیا نے ایک مضمون میں کہا کہ وہ
فروری
صدر، وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کے حلف کے بعد ٹوئٹر کی جزوی سروس بحال
🗓️ 12 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز
مارچ
گیند امریکہ اور اسرائیل کے پالے میں ہے: حماس
🗓️ 13 جون 2024سچ خبریں: امریکی اور صیہونی غزہ میں جنگ بندی کی تجویز پر اب
جون
الشفاء ہسپتال کے اردگرد 400 سے زائد افراد کی شہادت
🗓️ 2 اپریل 2024سچ خبریں: حماس کے میڈیا آفس نے ایک بیان میں کہا ہے
اپریل
بن سلمان کا اپنے چچازاد بھائی کو پھانسی پر لٹکانے کا حکم
🗓️ 29 جون 2021سچ خبریں:محمد بن سلمان جلد ہی اپنے کزن جو کچھ عرصہ پہلے
جون