?️
سچ خبریں:طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ نے اپنے پیغام میں شام اور ترکی کے زلزلہ سے متاثرہ مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان ممالک کو 15 ملین افغانی عطیہ کیا۔
طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت خارجہ نے ایک پیغام میں اعلان کیا ہے کہ انسانی ہمدردی اور اسلامی بھائی چارے کی بنیاد پر اس نے شام کے متاثرین کو 50 لاکھ افغانی اور ترکی کو 10 ملین افغانی امداد فراہم کی ہے۔
افغانستان کی وزارت خارجہ نے یہ بھی اعلان کیا کہ طالبان کی عبوری حکومت کے امدادی اور بچاؤ گروپ ضرورت پڑنے پر امدادی کاروائیوں میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔
واضح رہے کہ زلزلے کے پہلے 24 گھنٹوں میں شائع ہونے والی بعض خبروں کے مطابق ان ممالک میں تین زور دار زلزلے آئے ہیں جن میں کہا جاتا ہے کہ 7000 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث اسٹاک مارکیٹ میں 503 پوائنٹس کی کمی
?️ 9 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شیئرز
جنوری
ہمیں طالبان کے تسلط کی رفتار کا صحیح اندازہ نہیں تھا: امریکہ
?️ 9 اپریل 2023سچ خبریں:افغانستان سے غیر ملکی فوج کے انخلا کے بارے میں امریکی
اپریل
ججزکا مقصد انصاف فراہم کرنا ہے، ذاتی انا کی تسکین نہیں۔ اعظم نذیر تارڑ
?️ 8 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا
جنوری
بین الاقوامی کشتی کاروان صمود کے بڑے بحری جہاز کے اوپر ڈرونز کی پرواز
?️ 25 ستمبر 2025 سچ خبریں:بین الاقوامی کشتی صمود کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے
ستمبر
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان مندی میں تبدیل
?️ 8 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے پہلے کاروباری روز
جنوری
حکومت نے جنرل سید عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی
?️ 20 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت پاکستان نے جنرل سید عاصم منیر کو
مئی
پولیس، انتظامیہ کو ہدایت کردی مظاہرین کے احساسات کو سمجھیں۔ مریم نواز
?️ 1 مارچ 2026لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ
مارچ
مسئلہ فلسطین پر ہمارا موقف مضبوط ہے: عراق
?️ 24 مارچ 2022سچ خبریں:پاکستان میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے
مارچ