افغانستان میں سیلاب سے 800 مکانات تباہ

افغانستان

?️

سچ خبریں:    اقوام متحدہ کے دفتر برائے کوآرڈینیشن آف ہیومینٹیرین ایڈ OCHA نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کے کئی صوبوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران اچانک آنے والے سیلاب سے 60 افراد ہلاک ہوئے۔

اس تنظیم نے کہا کہ جانی نقصان کے علاوہ افغانستان میں حالیہ سیلاب نے کنڑ، لغمان، ننگرہار اور پروان صوبوں میں 800 مکانات کو تباہ کر دیا۔

اس تنظیم نے مزید کہا کہ ننگرہار میں سیلاب سے سب سے زیادہ نقصان ہوا اور اس صوبے میں 11 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

دریں اثناء طالبان کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے نائب وزیر شرف الدین مسلم نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران افغانستان کے سات صوبوں میں سیلاب آیا ہے جس سے انسانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سیلاب کے نتیجے میں کابل سے غزنی جانے والی سڑک کے ساتھ ساتھ بامیان اور پکتیا جانے والی سڑک سمیت کئی اہم سڑکیں بند ہو گئی ہیں۔

نیز آفات سے نمٹنے کی وزارت کے سرکاری اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب کے نتیجے میں سینکڑوں مکانات تباہ اور ہزاروں ہیکٹر اراضی تباہ ہو گئی ہے۔

مشہور خبریں۔

وزیر اعظم نے حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دے دیا

?️ 9 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نےان تمام حل شدہ

ماہرین نے ایسا کپڑا تیار کر لیا جسے دھونے کی ضرورت نہیں

?️ 26 اگست 2021لندن(سچ خبریں) برطانوی کارڈف یونیورسٹی میں کیمسٹری کے شعبے کی تحقیقی ٹیم

لندن میں نواز شریف سے را کے ایجنٹ مل رہے ہیں

?️ 25 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز

سوریہ کے علاقے جولان پر اسرائیلی قبضے کو قانونی شکل

?️ 8 مئی 2025سچ خبریں: صہیونی ریگیم اور اس کے اتحادی مسلح گروہوں کے زیر کنٹرول

افغانستان میں ایک اور بم دھماکا، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے

?️ 10 مئی 2021کابل (سچ خبریں)  افغانستان میں ایک بار پھر بم دھماکا ہوگیا جس

امریکہ اور چین دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں:ہنری کسنجر

?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:سابق امریکی وزیر خارجہ نے واشنگٹن اور بیجنگ کی حکومتوں کو

جہاد اسلامی کے میزائل ٹھیک نشانے پر لگے:صیہونی عہدہ دار

?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:ایک صیہونی عہدہ دار نے غزہ کی 3 روزہ جنگ میں

بجلی صارفین سے کی گئی اضافی وصولیاں واپس کرنے کا فیصلہ

?️ 15 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے بجلی صارفین سے کی گئی اضافی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے