ٹرمپ کا چینی اور فرانسیسی طلباء پر جاسوسی کا الزام

ٹرمپ

?️

سچ خبریں:  ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک امریکی نیوز چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے چینی طلباء پر امریکہ میں جاسوسی اور نظریات چرانے کا الزام لگایا، تاہم انہوں نے متناقص طور پر فرانسیسی طلباء کے مقابلے میں انہیں بہتر قرار دیا۔
فاکس نیوز کے ساتھ بات چیت کے دوران، جب ٹرمپ سے امریکی یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم چینی طلباء کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے الزام لگایا کہ چینی طلباء ہم پر جاسوسی کرتے ہیں اور ہمارے خیالات اور اختراعات چراتے ہیں، لیکن پھر بھی وہ فرانسیسیوں سے بہتر ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ فرانسیسی چینیوں سے بہتر ہیں؟ مجھے اس بات کا یقین نہیں ہے کہ وہ بہتر ہیں۔
امریکی حکومت کے انٹرنیشنل ایجوکیشن کے ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق، امریکہ میں زیر تعلیم تقریباً ایک چوتھائی بین الاقوامی طلباء چین سے تعلق رکھتے ہیں۔
گزشتہ کئی دہائیوں سے امریکی یونیورسٹیاں چین کے بہترین ذہنوں کے لیے پسندیدہ مقصد رہی ہیں۔ تعلیمی سال 2019-2020 میں امریکہ میں چینی طلباء کی تعداد 372,000 سے تجاوز کر گئی تھی، لیکن کووڈ-19 وبا اور دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے کشیدہ تعلقات کی وجہ سے یہ تعداد گر کر 2023-2024 میں 270,000 سے بھی کم رہ گئی۔

مشہور خبریں۔

جناح ہاؤس حملہ کیس کی تحقیقات کیلئے عمران خان آج طلب

?️ 30 مئی 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور میں کور کمانڈر ہاؤس (جناح ہاؤس) پر 9 مئی

کسان کی مضبوطی ملک کی مضبوطی:عمران خان

?️ 26 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملتان میں کاشت کاروں کے لیے کسان کارڈ کے

عالمی یومِ خواتین کے موقع پر مختلف شہروں میں عورت مارچ

?️ 8 مارچ 2021اسلام آباد {سچ خبریں} پاکستان کے مختلف شہروں میں عالمی یومِ خواتین

ن لیگ کی ساری توجہ لاہور پر ہی کیوں؟

?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: اس وقت وفاق اور پنجاب میں مسلم لیگ ن کی

نیتن یاہو نے معاہدے پر 2 ماہ پہلے دستخط کیوں نہیں کئے ؟

?️ 11 ستمبر 2024سچ خبریں: Haaretz اخبار کے مطابق ایک باخبر اسرائیلی ذریعے نے قیدیوں کے

غزہ جنگ کے بڑھتے اخراجات اور غیر یقینی نتائج؛صیہونی ماہرین کا انتباہ

?️ 16 نومبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی سیاسی اور عسکری ماہرین نے تل ابیب کو خبردار کیا

ایران کے مضبوط نظام کا خاتمہ ممکن نہیں؛ امریکی انٹیلی جنس کا اعتراف

?️ 17 مارچ 2026سچ خبریں:امریکی انٹیلی جنس اداروں نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران

ناظرین اب ذائقہ دار ٹی وی سے بھی لطف اندوز ہو سکیں گے

?️ 25 دسمبر 2021ٹوکیو(سچ خبریں) اب ناظرین ذائقہ دار ٹی وی سے بھی لطف اندوز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے