اسرائیل ہماری قومی استحکام کو نشانہ بنانے پر تلا ہوا ہے: لبنانی صدر

لبنانی صدر

?️

سچ خبریں: لبنان کے صدر جنرل جوزف عون نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان پر اسرائیل کی مسلسل جارحیت ایک منصوبہ بند پالیسی کا حصہ ہے جس کا مقصد لبنان میں پیداواری ڈھانچے کو تباہ کرنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کی یہ جارحیت جھوٹے سیکیورٹی بہانوں کے تحت معاشی حالات میں بہتری کو روکنے اور قومی استحکام کو نشانہ بنانے کے لیے کی جا رہی ہے۔
غاصب صہیونی ریاست نے لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے، جمعرات کی شام ملک کے مشرق اور جنوب میں واقع علاقوں پر ہوائی اور ڈرون حملے کیے۔
غاصب اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اس نے بقاع کے میدانی علاقے اور جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی خفیہ فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔

مشہور خبریں۔

مبینہ کرپشن ریفرنس: انکوائری رپورٹ فراہمی کیلئے پرویز الہیٰ و دیگر کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

?️ 15 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے نیب ریفرنس میں

علی امین گنڈا پورکی کابینہ میں کون شامل ہوگا،نام سامنے آگئ

?️ 2 مارچ 2024پشاور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور کی کابینہ میں

تل ابیب کی یو اے ای سے حالات کو پرسکون کرنے کی درخواست

?️ 8 جنوری 2023سچ خبریں:   صیہونی حکومت کے وزیر اٹمار بن گوئر کے مسجد الاقصی

اینڈرائیڈ موبائلز میں میسیجز کو ایڈٹ کرنے کا فیچر دیے جانے کا امکان

?️ 13 دسمبر 2023سچ خبریں: اسمارٹ موبائلز فونز کے آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ میں گوگل کی

اسرائیل، امریکہ اور انگلینڈ کا منصوبہ مسئلہ فلسطین کا خاتمہ

?️ 14 فروری 2024سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالمالک بدر الدین الحوثی

پاکستان سمیت بیس ممالک کے شہریوں پر سعودی عرب میں داخلہ پر پابندی عائد

?️ 3 فروری 2021سچ خبریں:سعودی عرب نے سفارت کاروں اور ادارہ صحت کے کارکنوں سمیت

امریکی ریاست مشیگن میں 8 افراد زخمی

?️ 16 جون 2024سچ خبریں: نیویارک ٹائمز کے مطابق ہفتے کے روز ریاست مشیگن کے

جدید اسمارٹ فون مارکیٹ میں آنے کو تیار

?️ 9 نومبر 2021نیویارک( سچ خبریں) جدید خصوصیات کا  حامل اسمارٹ فون مارکیٹ میں آنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے