اسرائیل کو ہماری سرزمین پر نہیں رہنا چاہیے: لبنانی کمانڈر

لبنانی کمانڈر

?️

سچ خبریں: لبنان کی فوج کے کمانڈر جنرل روڈولف ہیکل نے ملک کے جنوبی علاقوں کے دورے کے دوران زور دیا کہ لبنانی فوجی ادارے کی کامیابی اس کے دستوں کے باہمی اتحاد اور یکجہتی میں پنہاں ہے۔ 
انہوں نے واضح کیا کہ لبنان کی ہر ایک انچ زمین اس کی عوام کی ملکیت ہے اور اسرائیلی قابضین کو ملک کے کسی بھی حصے میں موجود رہنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔
جنرل ہیکل نے مزید کہا کہ لبنان اپنی طاقت اپنی فوج سے حاصل کرتا ہے اور شہداء اور زخمیوں کی قربانیاں کبھی ضائع نہیں جائیں گی۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہم ایک وطن اور ایک فوج پر یقین رکھتے ہیں جو اس کا دفاع کرتی ہے۔
یہ بیان لبنانی فوجی کمانڈر کی جانب سے اس وقت سامنے آیا ہے جب ملک کے دیگر حکام کی غیر فعال موقف کے ساتھ ساتھ صیہونی حکومت کی جانب سے لبنان کے خلاف حملے اور تجاوزات جاری ہیں، اور بیروت کی مغرب نواز حکومت نے اس سلسلے میں کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا ہے۔

مشہور خبریں۔

الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے، مریم اورنگزیب

?️ 24 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا

ٹرمپ کا امریکہ سے 2 مسلم قانون سازوں کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ

?️ 26 فروری 2026سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 مسلم قانون سازوں کے

سانحہ مری : اتحادی جماعتیں بھی حکومت کے خلاف ہو گئیں

?️ 11 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)  اپوزیشن جماعتوں اور عوام نے تو سانحہ مری

سری لنکا کے مستعفی صدر کی وطن واپسی

?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:سری لنکا کے ایک سینئر سکیورٹی عہدہ دار نے جولائی میں

غزہ میں انسانی امداد کی لائن میں لگے افراد ایک بار پھر صیہونی جارحیت کا شکار

?️ 1 اپریل 2024سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ غزہ میں امداد

ہمیں امریکی مدد کی نہیں احترام کی ضرورت ہے:روسی سفیر

?️ 13 جولائی 2021سچ خبریں:امریکہ میں تعینات روس کے سفیر نے روس اور امریکہ کے

یمن نے امریکہ اور انگلینڈ کو دیا منھ توڑ جواب

?️ 13 جنوری 2024سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے اس

امریکی اتحاد نے عین الاسد پر ڈرون حملے کی تصدیق کر دی

?️ 8 اپریل 2022سچ خبریں:  داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد نے آج صبح ایک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے