?️
سچ خبریں:غیر سرکاری صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ آج اتوارکی صبح اربیل میں موساد کے جاسوسی مرکز پر راکٹ حملے میں متعدد اسرائیلی فوجی عہدہ ہلاک ہوئے ہیں۔
کچھ غیر سرکاری صیہونی ذرائع نے آج اعلان کیا کہ راکٹ حملے میں کچھ اسرائیلی جاسوس ہلاک یا زخمی ہوئے ہیں، ان غیر سرکاری ذرائع نے اس سلسلے میں چند نام شائع کیے ہیں جو درج ذیل ہیں۔
1- Matis Datrisاربیل ہوائی اڈے پر تعینات
صیہونی حکومت کے ایجنٹوں میں سے ایک۔
2- اسمتھ اربیل ہوائی اڈے پر مقیم صیہونی حکومت کے ایجنٹوں میں سے ایک ۔
3- ایڈم بٹلر اربیل ہوائی اڈے پر ٹریفک کوآرڈینیٹ کرنے کا انچارج۔
4- اربیل ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کا کمانڈر ساؤل۔
5- میلس رابرٹ، عرفی نام افنیز اربیل ہوائی اڈے پر مقیم ایک یہودی
6- جونی ایئرپورٹ پر تعینات ایجنٹوں میں سے ایک۔
7- جونز ہوائی اڈے پر تعینات ایجنٹوں میں سے ایک۔
8- جبرائیل ٹاکر، اربیل میں موساد کا رکن
9 ۔ دکھاوے کی اکنامک کمپنی کے مینیجر مارک زل۔
عراقی میڈیا نے آج صبح اطلاع دی کہ اربیل میں اسرائیلی موساد انٹیلی جنس اور اسپیشل آپریشن آرگنائزیشن کے دو جاسوسی اڈوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے، بڑے پیمانے پر میزائل اور راکٹ آپریشن کے بعد عراق کے شہر اربیل میں امریکی قونصل خانے میں خطرے کے سائرن بجنے لگے ،اس کے بعدعراق میں موجود تمام امریکی فوجی اڈے مکمل چوکس ہوچکے ہیں۔


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو نے وزیر داخلہ اور صحت کو ہٹایا، کابینہ لیکویڈیشن کے راستے پر
?️ 22 جنوری 2023سچ خبریں:شاس پارٹی کے سربراہ آریہ درعی کو نیتن یاہو نے داخلی
جنوری
مغربی کنارے اور ایران اسرائیل کے لیے سب سے بڑے چیلنج ہیں: عبرانی میڈیا
?️ 23 جنوری 2023سچ خبریں:عبرانی زبان کے اخبار معاریو نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل
جنوری
2028 کے انتخابات میں بائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کا ابتدائی امتحان
?️ 17 مئی 2025سچ خبریں: واشنگٹن ٹائمز نے جو بائیڈن کی ذہنی اور جسمانی صحت
مئی
یوٹیوب کے آزادی بیان کے کھوکھلے دعوے
?️ 3 اگست 2023سچ خبریں: یوٹیوب کمپنی نے آزادی بیان کے خلاف اپنی پالیسیوں کے
اگست
حضورؐ کی تعلیمات ہی ترقی کا بہترین ذریعہ ہیں: وزیراعظم
?️ 6 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل
جنوری
سعودی عرب کا صیہونیوں کے ساتھ تعلقات گرمانے کا منصوبہ
?️ 1 جولائی 2022سچ خبریں:خبر رساں ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اگرچہ صیہونی
جولائی
یوکرین بحران اور چین کی بڑھتی طاقت سے پریشان امریکہ
?️ 30 مئی 2022سچ خبریں:امریکہ نے ایسی حالت میں یوکرین کی مدد کے لیے 40
مئی
کراچی چیمبر نے شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنا مایوس کن قرار دے دیا
?️ 30 جولائی 2025کراچی: (سچ خبریں) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( کے سی
جولائی