آئندہ مذاکرات میں اسرائیلی انخلاء کا ٹائم ٹیبل طے کرنا اولین ترجیح ہے : نواف سلام

نواف سلام

?️

انہوں نے مزید زور دے کر کہا کہ واشنگٹن میں جو کچھ حاصل ہوا ہے وہ مذاکرات جاری رکھنے کے لیے ایک سہ فریقی رہنما فریم ورک ہے، نہ کہ کوئی معاہدہ یا اتفاق نامہ۔
لبنان کے وزیر اعظم نے مزید کہا کہ  ہم بین الاقوامی قانون کی تمام خلاف ورزیوں کو دستاویزی شکل دیں گے اور بین الاقوامی عدالتوں میں رجوع کرنے کے حق سے دستبردار نہیں ہوئے، بلکہ اس کے نفاذ کو صرف معطل کیا ہے۔
چند گھنٹے قبل لبنان کے صدر جوزف عون نے بھی دعویٰ کیا کہ  لبنان ایک خودمختار اور آزاد ملک ہے، اور مذاکرات میں وہ اپنی طرف سے اور اپنے مفادات کے دفاع کے لیے بات چیت کرتا ہے۔ جب جنگوں کا تجربہ بے نتیجہ رہا تو ہم نے مذاکرات کے راستے کو بہترین آپشن کے طور پر منتخب کیا۔ فریم ورک معاہدہ لبنان کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے، قانونی اور میدانی دونوں حوالوں سے، اور ہم نے نہ تو ہتھیار ڈالے ہیں اور نہ ہی اپنے حقوق سے چشم پوشی کی ہے۔
ان کے مطابق، لبنان اس عمل کے ذریعے اپنے اعلیٰ قومی مفادات کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔

مشہور خبریں۔

اندرونی خطرات فوج کی فوجی طاقت کو تباہ کردے گی :صہیونی تھنک ٹینک

?️ 20 اپریل 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سیاسی بحران کے اس حکومت کی فوج کی

اسرائیل کی طرف سے غزہ میں کمپیوٹر پروگرامرز کا ہدف بنا کر قتل

?️ 22 مارچ 2024سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے پہلے سے منصوبہ بند طریقے سے غزہ کی

کیا عراق اور شام کو ورلڈ کپ کوالیفائر کی میزبانی کا حق نہیں ہے؟

?️ 2 جولائی 2021سچ خبریں:فٹ بال ورلڈ فیڈریشن نے عراق اور شام کو ورلڈ کپ

اسرائیلی دشمن کو بھرپور جنگ کے لیے تیار کریں: حماس

?️ 26 دسمبر 2021سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مقاومتی تحریک (حماس) کے رہنماوں میں سے ایک

ہنیہ کا لبنان کا دورہ؛ فلسطینی وفد کی شامی وزیر خارجہ سے ملاقات

?️ 21 جون 2022سچ خبریں:   لبنان میں حماس کے میڈیا دفتر نے اعلان کیا کہ

حکومت، عمران خان سے منسوب مضمون کے متعلق برطانوی اشاعتی ادارے کو خط لکھے گی

?️ 6 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ

چین کا امریکہ کو دو ٹوک جواب

?️ 26 اپریل 2025سچ خبریں:چین نے امریکہ کے ساتھ کسی بھی تجارتی مذاکرات کی موجودگی

ہم اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کے حامی ہیں: چینی صدر

?️ 16 جون 2023چین کے سرکاری ریڈیو سی سی ٹی وی کے مطابق چینی صدر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے