?️
سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ نے آج بروز بدھ ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ روس کے نائب وزیر خارجہ جارجی بوریسینکو نے آج ماسکو میں ترکیہ کے سفیر تانجو بیلگیچ سے ملاقات میں ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے معاہدوں (تفاهم نامے) پر تبادلہ خیال کیا۔
روس کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مزید کہا گیا کہ اس ملاقات میں تمام متعلقہ فریقین پر زور دیا گیا کہ وہ ان معاہدوں کی مکمل پابندی کو یقینی بنائیں تاکہ ایک بار پھر کشیدگی میں اضافے سے بچا جا سکے۔
روس کی وزارت خارجہ نے مزید بتایا کہ دونوں فریقین نے فلسطین اور اسرائیل کی صورتحال کے علاوہ شام، لبنان اور لیبیا میں ہونے والی پیشرفتوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مزاحمت دنیا میں ایک اہم کھلاڑی
?️ 21 اگست 2023سچ خبریں:الوفاء للمقاومہ دھڑے کے رکن، إیهاب حماده نے اس بات پر
اگست
کورونا وائرس: 24 گھنٹے میں 1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ کئے گئے
?️ 6 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی
اکتوبر
فلسطین کے حامیوں نے برطانوی دفتر خارجہ کا داخلی راستہ بند کیا
?️ 25 جولائی 2024سچ خبریں: انگلستان میں فلسطین کے حامیوں نے صیہونی حکومت کو ہتھیار
جولائی
صیہونی انتہا پسند وزیر کی نیتن یاہو کو بھی دھمکی
?️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیر برائے داخلی سلامتی نے ایک بار پھر
اکتوبر
ٹرمپ کے نائب صدر کے ایران کے بارے میں بے بنیاد دعوے
?️ 24 اگست 2026سچ خبریں: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے واشنگٹن کی ایران
اگست
پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت اور ڈیمز کی گنجائش بڑھانا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعظم
?️ 28 اگست 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قدرتی آفات
اگست
اسرائیل کی معیشت کی حزب اللہ کے میزائلوں آگ میں
?️ 13 اکتوبر 2024سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے میزائلی حملوں
اکتوبر
این سی او سی نے رمضان المبارک سے قبل اہم فیصلے کرنے کا عندیہ دے دیا
?️ 10 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) این سی او سی نے رمضان المبارک کے دوران
اپریل