خالی ٹینکر کو نشانہ بنائے جانے کا صیہونیوں کا ڈھونگ؛اغراض و مقاصد

صیہونیوں

?️

سچ خبریں:ایک تجزیہ ہے کہ صہیونیوں نے خلیج فارس میں ایک مربوط آپریشن شروع کیا ہےجس کا آغاز صہیونی ٹینکر پر حملے سے ہواہےجس میں دو رومانوی اور ایک برطانوی شہری ہلاک ہوئے۔
اسرائیلی مہم جوئی سے پہلا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ صہیونی حکومت کی بحری خودسوزی اور برطانوی اور امریکی وزرائے خارجہ کی فوری حمایت اور استقبال نیز پروپیگنڈا کا آغاز اور اس کے بعد بے بنیاد افواہوں کی لہرکے پیچھے کیا مقاصد ہیں ؟ بنیادی طور پر اس سوال کا جواب جاننے کے لیے مندرجہ ذیل معاملات کا تجزیہ کیا جا سکتا ہے:

1۔ صیہونیوں نے خلیج فارس میں ایک مربوط آپریشن شروع کیا ، جس کا آغاز صیہونی حکومت کی جانب سے کرائے پر لیے گئے ایم ٹی مرسر اسٹریٹ ٹینکر پر حملہ اور دو رومانوی اور برطانوی شہریوں کے قتل سے ہوا اس کے بعد برطانوی وزیرخارجہ کے ساتھ امریکہ ، کینیڈا ، رومانیہ اور نیٹو کے ساتھ ساتھ برطانوی اور امریکی دھمکیوں کے ساتھ صہیونی حکومت کی حمایت میں اجتماعی طور پر بیانات دیے گئے جن میں کوئی چھوٹی سی دلیل بھی پیش کیےبغیر الزامات کی سوئی کو ایران کی طرف موڑ دیا گیا اوراس ملک کے خلاف وسیع پیمانے پر پروپیگنڈا شروع کردیا گیا۔

2۔ صہیونی خود سوزی اور عسکری منظرناموں نیز دھوکے میں بے مثال ہیں جیسا کہ اس حکومت کے وزیر اعظم گولڈا میئر کی یادداشتوں میں موجود ہے،کہا کیا گیا ہے اس جہازکو موساد نے اسرائیل سے واپس آنے والے یہودی کے کہنے پر اڑا دیا اور فلسطینیوں نے اس کی مذمت کی جبکہ ان کا ہدف مقبوضہ علاقوں سے ریورس ہجرت کو روکنا تھا، صہیونی ماہرین کا خیال ہے کہ ارجنٹائن میں اے ایم آئی اے بم دھماکا ، ایک یہودی عبادت گاہ میں متعدد یہودیوں کا قتل ، فرانس میں چارلی ہیبڈو واقعہ سمیت کئی مشتبہ دہشت گردی کے واقعات مختلف شواہد کی بنیاد پر داعش نے صیہونیوں او رموساد کے کہنے پرانجام دیے۔

3۔ اب بحیرہ عمان کے قریب ساحلوں پر اس خالی ٹینکر پرمشکوک حملے کے بعد خلیج فارس میں نازک صورتحال دکھانے کے لیے اماراتی جہاز سمیت دیگر جہازوں پر حملے کے بارے میں افواہیں پھیلائی جارہی ہیں،یادرہے کہ متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ فجیرہ کے بارے میں پھیلائی جانے والی سب افواہیں بے بنیاد اور سراسر غلط ہیں اس لیے متحدہ عرب امارات میں فجیرہ کی بندرگاہ امریکی بحریہ کے قبضے میں ہے!

4۔ یہ صہیونی پروپیگنڈا جنگ اور خود سوزی جس میں انہوں نے دونوں برطانوی اور رومانیہ کے شہریوں کو قتل کیا ، کئی اہداف کے ساتھ امریکیوں اور انگریزوں کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کے ساتھ انجام دیا جا رہا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

90 روزہ تحریک کا شوشہ بانی کی رہائی کیلئے نہیں کے پی حکومت بچانے کیلئے ہے۔ امیر مقام

?️ 13 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ امور کشمیر امیر مقام نے وزیرِ

اقوام متحدہ نے یمن میں اس سال کے آخر تک شدید قحط سے خبردار کیا

?️ 15 مارچ 2022سچ خبریں:  اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے ایک رپورٹ میں خبردار

اسرائیل تشدد کے چکر کو پھیلانے کا ذمہ دار ہے: قطر

?️ 9 اپریل 2023سچ خبریں:قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ

یمن جنگ کی قیادت امریکہ کے ہاتھ میں ہے: سعودی تجزیہ کار

?️ 20 جون 2022سچ خبریں:سعودی سیاسی تجزیہ کار نے کہا کہ یمن جنگ کی دلدل

عرب ممالک شام کے ساتھ مغرب کی مفاہمت کے خواہاں 

?️ 3 جون 2023سچ خبریں:برکس ممالک نے ایک مشترکہ بیان میں شام کی عرب لیگ

عراقی وزیر اعظم کا صیہونی مخالف بیان

?️ 17 جولائی 2023سچ خبریں:شام کے صدر بشار الاسد اور عراقی وزیر اعظم محمد شیاع

لاہورہائیکورٹ: جیل بھرو تحریک میں زیر حراست پی ٹی آئی رہنماؤں رہائی کا حکم

?️ 3 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے جیل بھرو تحریک میں گرفتاری دینے

ایران سے تیل خریدنے کی صورت میں قیمت 150 روپے ہو جائے گی

?️ 28 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں) سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے