🗓️
بمبئی {سچ خبریں} غصے کی بنا پر مشہور و معروف بالی وڈ اداکار دبنگ خان یعنی سلمان خان نے اب کی بار بالی وڈ کے معروف گلوکار میکا سنگھ کو ڈرا دیا ہے۔
گلوکار میکا سنگھ نے بھارت کے نئے رئیلٹی شو ’انڈین میوزک لیگ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سلمان خان کے ایک پرینک نے ان کی رات کی نیند اڈا دی تھی۔
میکا سنگھ نے بتایا کہ انہوں نے دبنگ خان کی فلم کے لیے ایک گیت ریکارڈ کرایا تھا۔ ایک رات انہیں سلمان خان کی کال آئی اور انہوں نے مجھ سے کہا کہ جو گانا تم نے گایا تھا وہی میں نے اپنی آواز میں ریکارڈ کرا لیا ہے۔
گلوکار کا کہنا تھا کہ اس کال کے بعد میں پوری رات نہیں سو سکا اور یہی سوچتا رہا کہ جب سلمان خان نے گانا گا لیا ہے تو میری آواز میں کون سنے گا؟
میکا سنگھ کا کہنا تھا کہ صبح ہوتے ہی میں نے میوزک کمپوزر کو فون کیا اور اپنے گانے کے متعلق استفسار کیا تو انہوں نے بتایا کہ سلمان نے گانا نہیں گایا بلکہ وہ مذاق کررہے تھے۔
مشہور خبریں۔
بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں بلاجواز گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
🗓️ 19 ستمبر 2024سری نگر: (سچ خبریں) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے
ستمبر
اسرائیل مشرقی قدس کی زمینوں پر قبضہ کرنے کی کوشش میں
🗓️ 14 دسمبر 2023سچ خبریں:مشرقی یروشلم میں مسجد اقصیٰ میں کیبل کاروں کی تعمیر برسوں
دسمبر
فلسطینی راکٹوں کے سامنے صیہونی فوجیوں کی بےبسی
🗓️ 15 نومبر 2023سچ خبریں: القسام کے مجاہدین نے "ٹی بی جے” راکٹ سے صیہونی
نومبر
وفاقی کابینہ نے بھارت سے کپاس منگوانے کی ای سی سی کی تجویز کو مسترد کر دیا
🗓️ 1 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج وفاقی
اپریل
زلنسکی کی ٹرمپ سے دلجوئی؛امریکی قیادت میں پائیدار امن ممکن ہے
🗓️ 11 مارچ 2025 سچ خبریں:یوکرین کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے امریکہ اور خاص طور
مارچ
کابینہ ڈویژن کا توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ
🗓️ 15 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ میں موصول تحائف
ستمبر
پورپی یونین سے نکلنے کے ایک سال بعد بھی برطانیہ میں ہنگامہ خیز صورتحال
🗓️ 28 دسمبر 2021سچ خبریں:ایک رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ برطانیہ کے لیےپورپی یونین
دسمبر
عارضی جنگ بندی سے جیت کس کی ہوئی؟ حماس کی یا صیہونی حکومت کی؟
🗓️ 25 نومبر 2023سچ خبریں: اس میں کوئی شک نہیں کہ 4 روزہ عارضی جنگ
نومبر