فیشن میں مجھے کوئی اداکارہ ٹکر نہیں دے سکتی: نوشین شاہ

فیشن میں مجھے کوئی اداکارہ ٹکر نہیں دے سکتی: نوشین شاہ

?️

کراچی (سچ خبریں) پاکستانی اداکارہ نوشین شاہ نے ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ  فیشن میں مجھے کوئی ادکارہ ٹکر نہیں دے سکتی حال ہی میں ایک شو میں شرکت کے دوران انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان کو بھی کم میک اپ کرنے کا مشورہ دے دیا۔

نوشین شاہ آن لائن شو ‘ٹوبی آنیسٹ 3.0’ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے میزبان تابش ہاشمی کے مختلف سوالات کے جواب دیے۔شوبز انڈسٹری میں نوشین شاہ کے فیشن سینس کے کافی چرچے ہیں، میزبان نے اداکارہ سے سوال کیا کہ آپ تانڈسٹری کی فیشن آئیکون ہیں تو کون سی اداکارہ آپ کو ٹکر دے سکتی ہے؟اس پر نوشین شاہ نے کہا کہ ایسی کوئی اداکارہ نہیں جو مجھے فیشن میں ٹکر دے سکے۔

شو کے دوران میزبان نے نوشین شاہ کو سیاستدانوں کو چند فیشن ٹپس دینے کے لیے بھی کہا۔جس پر انہوں نے کہا کہ میں وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو یہی کہوں گی کہ سب سے پہلے جنک فوڈ کھانا چھوڑدیں اور غذائیت سے بھرپور کھانا کھائیں کیونکہ فواد چوہدری کی عمر بھی اتنی زیادہ نہیں اور نہ ہی وہ بیمار ہیں لہذا وہ غذائیت سے بھرپور کھانا کھائیں تاکہ ان کی جسامت صحیح ہوجائے۔

ساتھ ہی نوشین شاہ نے کہا کہ وہ باڈی شیمنگ نہیں کررہیں بلکہ فواد چوہدری کو اپنا خیال رکھنے کا کہہ رہی ہیں۔علاوہ ازیں نوشین شاہ نے سابق معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کو مشورہ دیا کہ وہ کم میک اپ کریں۔اسی شو میں گفتگو کرتے ہوئے نوشین شاہ نے کہا جب بھی ایک فنکار کا موازنہ دوسرے فنکار کے ساتھ کیاجاتا ہے تو اچھا نہیں لگتا۔

مشہور خبریں۔

12 صہیونی فوجی ہلاک اور 65 زخمی

?️ 29 اکتوبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے آج صبح سے جنوبی

سیکیورٹی خدشات: جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں آج سے کرفیو کے نفاذ کا اعلان

?️ 17 مارچ 2025جنوبی وزیرستان: (سچ خبریں) جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں آج سے

امریکہ عرب دنیا میں اپنی ساکھ کھو بیٹھا ہے:امریکی میگزین

?️ 3 جون 2026سچ خبریں:امریکی جریدے نیشنل انٹرسٹ کے مطابق عرب ممالک میں امریکہ کی

غزہ کے خلاف نہ رکنے والی صیہونی جارحیت

?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں آج علی الصبح فضائی حملوں اور

پی کے کے نے انحلال کا اعلان کیا

?️ 12 مئی 2025 سچ خبریں: ترکی کی میڈیا رپورٹس کے مطابق، کردستان ورکرز پارٹی

منگل کو تجربہ کیا گیا میزائل سپرسونک تھا: شمالی کوریا

?️ 29 ستمبر 2021سچ خبریں: روئٹرز نے شمالی کوریا کے حوالے سے بتایا کہ پیانگ یانگ

امریکہ اور یورپ پر اعتبار نہیں کیا جا سکتا: سعودی اخبار

?️ 27 فروری 2022سچ خبریں:   سعودی اخبار الشرق الاوسط نے روس اور یوکرین کے درمیان

یوکرین تنازع پر عالمی تبدیلویوں کے فیصلہ کن اثرات

?️ 1 مئی 2025 سچ خبریں:یوکرینی مفکر آندری بودروف کے مطابق یوکرین تنازع صرف علاقائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے