وزیراعظم عمران خان آج تاجک صدر سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج تاجک صدر سے ملاقات کریں گے

?️

دوشنبے (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان آج تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کریں گے ملاقات   کیلئے وہ صدارتی محل جائیں گےملاقات میں  مختلف امورپر تبادلہ خیال متوقع ہے   علاوہ از ازیں وفودکی سطح کی ملاقاتیں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کئے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری ن نےوزیراعظم کے دورہ تاجکستان کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان ایس سی او سمٹ تاجک صدر سے ملاقات کیلئے صدارتی محل جائیں گے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ صدارتی محل میں وفودکی سطح کی ملاقاتیں،مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوں گے جبکہ پاکستان تاجکستان کےلیڈران کی مشترکہ پریس کانفرنس بھی ہوگی۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ آج کا دن بہت اہم ہے ، افغانستان کی صورتحال میں تاجکستان کا کردار بہت اہم ہے، وزیراعظم نے خواہش کااظہارکیاکہ پاکستان اور تاجکستان مل کر افغان دھڑوں کو قریب لائیں۔دوسری جانب دوشنبے میں افغانستان کے موضوع پرکلیکٹو سیکیورٹی ٹریٹی آرگنائیزیشن اجلاس بھی ہوگا، جس میں وزیراعظم عمران خان شریک ہوں گےاور اظہارخیال کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان گزشتہ روز تاجکستان پہنچے تھے جہاں انہوں نے تاجک ہم منصب سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور خطے سمیت افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اور  تاجک وزیر اعظم نے قاہر رسول زادہ نے ان کا استقبال کیا۔

مشہور خبریں۔

ڈک چینی نے ٹرمپ کی طاقتوں کو ہموار کیا

?️ 10 نومبر 2025سچ خبریں: گارڈین اخبار نے ایک نوٹ میں کہا ہے کہ ڈک

بھارتی اداکارہ کا شاہ رخ خان کے بارے میں اہم انکشاف

?️ 29 جولائی 2023سچ خبریں: بالی وڈ کی سپراسٹار کاجول نے اس بات کا انکشاف

متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی

?️ 4 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے

احسن خان کی وجہ سے بولی وڈ میں جانے کا موقع ملا، میکال ذوالفقار

?️ 19 نومبر 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول ماڈل، اداکار و پروڈیوسر میکال ذوالفقار نے انکشاف

امریکہ نے ایران میں پینے کے پانی کی تنصیبات پر حملہ کیا؛ امریکی اخبار کا اعتراف

?️ 11 جون 2026سچ خبریں:ایک امریکی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ بدھ کے روز

اسرائیل شام کی تقسیم کا خواہاں، مگر ہم مذاکرات میں مصروف ہیں!: ابومحمد الجولانی

?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: شام پر قابض دہشت گرد گروہ کے سربراہ ابومحمد الجولانی نے

اسرائیل نے لبنان کے کئی دیہات مسمار کر دیے ہیں: سی ان ان

?️ 26 اپریل 2026 سچ خبریں:امریکی نیوز چینل سی این این نے دعویٰ کیا ہے

شمالی مقبوضہ علاقوں کی جانب چھ راکٹ فائر، اسکول بند

?️ 31 مئی 2026سچ خبریں: الجزیرہ نے اطلاع دی ہے کہ جنوبی لبنان کے قصبے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے