🗓️
ممبئی(سچ خبریں)بالی ووڈ کے معروف اداکار و ہدایتکار فرحان اختر نے ایک منفرد اور غیر روایتی کہانی پر فلم بنانے کا اعلان کیا ہے جس میں ناظرین بڑے پردے پر تین لڑکیوں کو اکیلے ایک روڈ ٹرپ پر جاتے ہوئے دیکھ سکیں گے۔انہوں نے یہ اعلان اپنی فلم ’ دل چاہتا ہے ‘ کے 20 سال مکمل ہونے کے بعد کیا ہے
آج تک کسی نے بھی فلم میں یا حقیقت میں لڑکیوں کو اکیلےکسی لمبے روڈ ٹرپ پر جاتے ہوئے نہیں دیکھا ہوگا لیکن اب معروف بھارتی ہدایتکار فرحان اختر ایک ایسی فلم بنانے جارہے ہیں جس میں ناظرین بڑے پردے پر تین لڑکیوں کو اکیلے ایک روڈ ٹرپ پر جاتے ہوئے دیکھ سکیں گے۔
فرحان اختر نےمائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کو اپنی نئی فلم کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ ’ بطور ڈائریکٹر اپنی اگلی فلم کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہے۔فرحان اختر نے مزید لکھا کہ اس نئی فلم کا اعلان کرنے کے لیے اس سے بہتر کوئی اور موقع نہیں ہوسکتاتھا کہ جب ان کی فلم (دل چاہتا ہے)کو ریلیز ہوئے20 سال مکمل ہوئے ہیں۔
انہوں نے اپنی فلم کا نام اور لیڈ نگ کاسٹ کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا کہ ‘ میں کترینہ کیف ، عالیہ بھٹ اور پریانکا جوپڑاکے ساتھ فلم (جی لے زرا)کی عکس بندی 2022 میں شروع کروں گا ۔
مشہور خبریں۔
بحرین میں صیہونیوں کے خلاف عوامی مظاہرہ
🗓️ 5 فروری 2022سچ خبریں:بحرین کے دار الحکومت منامہ میں آل خلیفہ حکومت اور صیہونیوں
فروری
سید ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب
🗓️ 19 جون 2021سچ خبریں:ایران میں کل ہونے والے صدراتی انتخابات کے اب تک آنے
جون
بولی وڈ میں 500 میں سے 2 فلمیں پاکستان مخالف بنتی ہیں، راج پال یادیو
🗓️ 15 فروری 2025کراچی: (سچ خبریں) معروف بولی وڈ کامیڈین راج پال یادیو کا کہنا
فروری
انتخابات میں دھاندلی کا اعتراف، سابق کمشنر راولپنڈی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم
🗓️ 13 مارچ 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) راولپنڈی کی مقامی عدالت نے پولیس کو سابق کمشنر
مارچ
وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کی مخالفت کے باوجود ایک اہم بل منظور
🗓️ 29 جنوری 2021وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کی مخالفت کے باوجود ایک اہم بل منظور
جنوری
کیا حماس قیدیوں کو ایران لے جانا چاہتا ہے؟
🗓️ 11 ستمبر 2024سچ خبریں: Yediot Aharanot اخبار نے اپنے شمارے میں صیہونی حکومت کے وزیر
ستمبر
چینی کورونا ویکسین کے حوالے سے محققین کیا کہتے ہیں؟
🗓️ 28 مئی 2021بیجنگ (سچ خبریں)عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف چینی دوا ساز کمپنی
مئی
توانائی کے تحفظ کے لیے بلڈنگ کوڈز پر عمل درآمد کریں، وفاق کا صوبائی حکومتوں کو خط
🗓️ 3 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے چاروں صوبوں، آزاد جموں و
جنوری