شنیرا کا آسٹریلیا کی جیت پر خوشی کا اظہار

شنیرا کا آسٹریلیا کی جیت پر خوشی کا اظہار

?️

کراچی ( سچ خبریں)سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے آسٹریلیا کی جانب سے  آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف  آسٹریلیا کی جیت کے بعد اس کے  کے لیے خصوصی پیغام جاری کردیا۔

شنیرا اکرم نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ ’آسٹریلیا کو بہت بہت مبارک ہو، کیا ناقابلِ یقین جیت ہے۔‘اُنہوں نے کہا کہ ’ویسے مجھے لگتا ہے کہ آسٹریلیا کی جیت پر پاکستان سے بھی مبارکبادیں آ رہی ہیں۔‘آخر میں اُنہوں نے کہا کہ ’آسٹریلیا کی جیت پر خوش ہونے کے لیے آپ سب کا شکریہ۔‘

واضح رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں نیوزی لینڈ کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر آسٹریلیا پہلی مرتبہ کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ کا چیمپئن بن گیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 173 رنز کا ہدف دیا تھا۔

واضح رہے کہ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کو کپتان ایرون فنچ کی صورت میں پہلا نقصان اٹھانا پڑا، لیکن مچل مارش اور ڈیوڈ وارنر کے درمیان لگی 92 رنز کی شراکت نے میچ کا پانسہ کینگروز کے پلڑے میں کردیا۔

 

مشہور خبریں۔

نتن یاہو کے خفیہ دورۂ ابوظبی کی اطلاعات لیک ہونے پر متحدہ عرب امارات برہم

?️ 15 مئی 2026سچ خبریں:صیہونی میڈیا کے مطابق بنیامین نتن یاہو کے خفیہ دورۂ ابوظبی

وفاقی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے: فواد چوہدری

?️ 19 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے

امریکہ میں معاشی بحران اور سیاسی تبدیلیوں کی وجوہات 

?️ 22 اگست 2026سچ خبریں: امریکی میگزین نیوزویک نے ایک تجزیاتی مضمون میں خبردار کیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پنجاب اور صوبہ سندھ میں آئین کی دفعہ 144 نافذ

?️ 24 مئی 2022اسلام آباد/لاہور/کراچی(سچ خبریں)پی ٹی  آئی کی جانب سے اعلان کیے گئے لانگ

ایرانی ڈرونز کب روس پہنچے، ہمیں نہیں معلوم:پینٹاگون

?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع کی نائب ترجمان سبرینا سنگھ نے اپنی پریس

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواست آج سماعت کیلئے مقرر

?️ 20 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

او امریکیو! ہمیں تمہاری معافی کی ضرورت نہیں, امریکہ سے آزادی کی اصل جنگ اب شروع ہوگئ ہے:عمران خان

?️ 14 اپریل 2022پشاور(سچ خبریں)سابق وزیر اعظم عمران  خان نے کہا ہے کہ قوم نے

صیہونی آباد کاروں کو 17 ہزار ہتھیاروں کے لائسنس دئیے گئے

?️ 4 فروری 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی ویب سائٹ 0404 نے لکھا ہے کہ فلسطینیوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے