ابھیشیک بچن کی کامیابی سے سرجری ہوگئی

ابھیشیک بچن کی کامیابی سے سرجری ہوگئی

?️

ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ کے معروف اداکار ابھیشیک بچن  فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گئے تھے جس کے بعد انہیں  ہاتھ کی سرجری کرنا پڑی تاہم ان کے  ہاتھ کی سرجری کامیاب ہوگئی۔مداحوں نے ان کے لئے دعائیں کیں جس پر انہوں نے ان سب کا شکریہ ادا کیا ۔

اس حوالے سے ابھیشیک بچن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ چہرے پر ماسک پہنے بیٹھے ہیں جبکہ اُن کے ہاتھ پر پٹّی بندھی ہوئی ہے۔

ابھیشیک بچن نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’گزشتہ بدھ کو میری نئی فلم کے سیٹ پر چنئی میں ایک عجیب حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں میرا ہاتھ ٹوٹ گیا۔

بالی ووڈ اداکار نے بتایا کہ ’اُن کا ہاتھ ٹھیک کرنے کے لیے سرجری بہت ضروری تھی لہٰذا وہ فوری ممبئی واپس آئے جہاں لیلاوتی اسپتال میں اُنہوں نے سرجری کروائی۔

اُنہوں نے کہا کہ ’اب وہ اپنی فلم کی شوٹنگ کے لیے واپس چنئی جارہے ہیں جہاں وہ اپنا ادھورا کام مکمل کریں گے۔‘ابھیشیک بچن نے مزید کہا کہ ’جیسا کہ میرے والد کہتے ہیں کہ مرد کو درد نہیں ہوتا ہے تو اس سے تھوڑی تکلیف ہوتی ہے۔‘آٓخر میں انہوں نے نیک تمناؤں اور دُعاؤں کے لیے اپنے تمام مداحوں اور دوستوں کا شکریہ ادا کیا۔

مشہور خبریں۔

سرچارج عائد کرنے سے گردشی قرضوں کا مسئلہ حل نہیں ہوگا، چیئرمین نیپرا

?️ 17 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پانچ رکنی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) اور

لوگ عراق اور اردن میں صیہونیوں کے خلاف سڑکوں پر

?️ 5 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف احتجاج میں

ٹیکس فائل نہ کرنے والے 11ہزار سے زائد افراد کی سمز بلاک

?️ 25 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے

کیا صیہونی دوبارہ جنگ بندی کے لیے تیار ہیں؟

?️ 20 دسمبر 2023سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ تل ابیب غزہ

مشہور برطانوی گلوکار کا اسلام قبول کرنے اعلان

?️ 4 اگست 2022سچ خبریں:برطانیہ کے معروف گلوکار ڈچ ویلی نے اسلامی تعلیمات سے متأثر

سب جانتے ہیں کہ امریکہ کسی بھی وقت دوسروں کو دھوکہ دے سکتا ہے: لاوروف

?️ 21 اپریل 2023سچ خبریں:کراکس میں ایک مشترکہ کانفرنس میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف

حماس کی قید میں موجود صیہونی کون ہیں؟یحییٰ السنوار کہاں ہیں؟

?️ 24 اپریل 2024سچ خبریں: تحریک حماس سے وابستہ ایک باخبر ذریعے نے کہا کہ

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور

?️ 5 جولائی 2022لاہور:(سچ خبریں)لاہور کی احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے