?️
سچ خبریں: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت آئینی اور سیاسی جنگ میں پہلے ہی ناکام ہو چکی ہے۔
اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت کے موجودہ حالات ایسے ہیں کہ وہ کسی بھی بات پر سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت آئینی اور سیاسی جنگ میں ناکام ہو چکی ہے، اس وقت تحریک انصاف کا فوکس اپوزیشن اتحاد پر ہونا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں: ایک ہی دن انتخابات: اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ معاملہ سیاسی عمل پر چھوڑا جائے، چیف جسٹس
سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ جب تک مولانا فضل الرحمان، جی ڈی اے، جماعت اسلامی اور محمود اچکزئی ایک ساتھ نہ ہوں، مذاکرات ممکن نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو پہلے ان جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کرنے چاہئیں اور اس کے بعد حکومت سے بات چیت کرنی چاہیے۔
فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کی سیاسی حکمت عملی واضح نہیں ہو سکی۔
مزید پڑھیں: عمران خان کی ’موجودہ بحرانوں‘ کے درمیان وزیر اعظم، وزیر خارجہ کے غیر ملکی دوروں پر کڑی تنقید
انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کافی عرصے سے جیل میں ہیں، عوامی حمایت کے باوجود مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو رہے۔
مشہور خبریں۔
فلسطینی عوام پر مظالم کو ختم کیے بغیر خطے میں امن کا قیام ممکن نہیں:شاہ اردن
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:اردن کے بادشاہ نے اس بات پر زور دیا کہ یہ
جولائی
طالبان کے متنازعہ وزیر تعلیم تبدیل
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں:طالبان کے ترجمان نے اعلان کیا کہ اس گروپ کے سربراہ
ستمبر
ترکی سے مغربی سفیروں کی بے دخلی نے اردگان کو مشکل میں ڈالا
?️ 26 اکتوبر 2021سچ خبریں: اردگان کے اقدام 10 ممالک کے سفیروں کو آنکارا سے
اکتوبر
سوڈان میں بغاوت کی شکست
?️ 22 نومبر 2021سچ خبریں: سوڈان جس میں 97 فیصد مسلم آبادی ہے اور حال
نومبر
آئی فونز 16 کی قیمتیں جان کر دنگ رہ جائیں گے
?️ 10 ستمبر 2024سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی امریکی کمپنی ایپل کی جانب سے
ستمبر
سعودی امریکی تنازعات میں اضافے کے بعد اسلام آباد کی ریاض کی حمایت
?️ 19 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سعودی امریکی تنازعات میں اضافے کے بعد اسلام
اکتوبر
بھارت پاکستان شطرنج؛ کس کا دماغ پڑھنا بہتر ہے؟
?️ 20 مئی 2025سچ خبریں: پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی میں اسلامی جمہوریہ
مئی
سویڈن کی پہلی خاتون وزیر اعظم جو چند گھنٹے اپنے عہدے پر رہیں
?️ 25 نومبر 2021سچ خبریں: سویڈن کی نئی وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن نے وزیر اعظم
نومبر