?️
سچ خبریں: پاکستان نے بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے پرامن اور تیزی سے حالات معمول پر آنے کی امید ظاہر کی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور وہاں جلد امن اور معمولات زندگی کی بحالی کی توقع رکھتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں جاری سیاسی بحران میں اضافہ
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو یقین ہے کہ بنگلہ دیشی عوام کا اتحاد اور دوبارہ ابھرنے کی قوت انہیں ایک بہتر مستقبل کی طرف لے جائے گی۔
مزید پڑھیں: حسینہ واجد کا قدم، امیر جماعت اسلامی کی زبانی
واضح رہے کہ بنگلہ دیش میں طلباء کے پُرتشدد مظاہروں کے بعد وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہو گئی تھیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
Kim Kardashian Shares Her Perspective on the College Cheating Scandal
?️ 27 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
جنگ کے خاتمے کے بغیر قیدیوں کا تبادلہ نا ممکن : فلسطینی مزاحمت
?️ 8 اپریل 2024سچ خبریں: غزہ میں اب تک ہونے والے تمام جنگ بندی مذاکرات کی
اپریل
کرم معاملے پر گرینڈ جرگہ حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا
?️ 29 دسمبر 2024 کوہاٹ: (سچ خبریں) حکومتی اور جرگہ ممبران کے دعوؤں کے باوجود
دسمبر
حسن نصراللہ کی دھکمیوں کے بعد صیہونی گیس نکالنے کے اپنے منصوبے سے پیچھے ہٹنے پر مجبور
?️ 25 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونیوں کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید
جولائی
یمن کی جنگ میں ماہی گیری کے شعبے کو 14 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچا
?️ 30 مارچ 2023سچ خبریں:یمن کی قومی سالویشن حکومت کی وزارت ماہی گیری نے آج
مارچ
فلسطین کی آزادی تک مسلح کاروائیاں جاری رہیں گی:حماس
?️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں:فلسطینی کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے صیہونیوں کو انتباہ دیتے
ستمبر
نو مئی کے مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منسوخی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
?️ 26 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے پیٹرن انچیف عمران خان
جولائی
توہین عدالت کیس میں عمران خان نے جواب جمع کرادیا
?️ 31 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی
اکتوبر