سچ خبریں: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ تحریکِ تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے 6 پارٹیوں کا اتحاد ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ حکومت سے جو بھی مذاکرات ہوں گے، وہ تحریکِ تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے ہی ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے عدالتی تحفظ کی خواہاں، حکومت کا عدم اعتماد
میڈیا سے گفتگو کے دوران عمر ایوب نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا مطالبہ ہے کہ جوڈیشل کمپلیکس اور دیگر مقامات کی سی سی ٹی وی ویڈیوز منظرِ عام پر لائی جائیں۔
عمر ایوب کا کہنا تھا کہ فائروال ہمارے لیے بنائی جا رہی ہے، لیکن یہ ان کے خلاف ہی استعمال ہوگی۔
مزید پڑھیں: بلوچستان: پشین میں اپوزیشن اتحاد کا جلسہ، تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اعلان
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے خلاف تمام مقدمات جعلی ہیں اور ان میں کوئی صداقت نہیں ہے، حکومت 9 مئی کے مقدمات میں ہمیں سزائیں دلوانا چاہتی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
بحیرہ عمان میں صیہونی بحری جہاز پر حملہ کیسے ہوا؛امریکی فوج کا اعلان
جولائی
طالبان کی ترکی کو شدید دھمکی، افغانستان میں فوجی مداخلت بند کی جائے
جولائی
امریکہ کی جاب سے اسرائیل کو لبنان پر حملوں کی مکمل آزادی
اپریل
صدرمملکت عارف علوی کا پنجاب، خیبرپختونخوا میں 9 اپریل کو انتخابات کا اعلان
فروری
صیہونی حکومت کے بارے میں بائیڈن کے متعصبانہ بیانات سے حماس غصہ
اگست
آئی ایم ایف کی ضرورت ڈالر کی کمی پورا کرنے کیلئے پڑتی ہے
نومبر
پاکستان کا یورپی پارلیمنٹ توہین مذہب قرار داد پر مایوسی کا اظہار کیا
مئی
اسلام آباد ہائیکورٹ: بلوچ لاپتا طلبہ کی بازیابی کیلئے وفاقی حکومت کو 13 فروری تک کی ڈیڈ لائن
جنوری