?️
اسلام آباد (سچ خبریں) سیاست سے تعلق نہ رکھنے والے پاک فوج کے ترجمان بابر افتخار نے کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے لئے دعا خیر کرتے ہوئے کہا موسم خراب ہونے کے باوجود ہمارا سرچ آپریشن اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم سےمتعلق کچھ چہ مگوئیاں کی جارہی ہیں، پاک فوج کاسیاست سےکوئی تعلق نہیں،بغیرتحقیق کےبات مناسب نہیں، فوج کوسیاست میں نہ گھسیٹاجائے۔
چین کی طرف سے ویکسین کی وصولی کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے کہاکہ کوہ پیمائوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن میں کوئی کمی نہیں ہوگی،کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئےتگ ودوکی جارہی ہے،علی سد پارہ قومی ہیرواوراثاثہ ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
’ہائر ایجوکیشن پر قبضے کرنے میں تمام صوبائی حکومتیں متحد ہیں‘
?️ 25 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سیاست سے ہٹ کر دیکھا جائے تو سیاسی
فروری
خالی شاپنگ مال؛انگلینڈ کا نیا ڈراؤنا خواب
?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:برطانوی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اس ملک میں مہنگائی
ستمبر
مہنگائی میں کمی کی بنیاد رکھ دی گئی ہے، سیاسی استحکام بھی لائیں گے، مریم اورنگزیب
?️ 2 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ
جون
براڈ شیٹ کیس کی تحقیق کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے: شبلی فراز
?️ 26 جنوری 2021براڈف شیٹ کیس کی تحقیق کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی
جنوری
وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس 21 ستمبر کو طلب کر لیا
?️ 19 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا
ستمبر
برطانوی وزیر انسداد بدعنوانی مستعفی! وجہ ؟
?️ 16 جنوری 2025سچ خبریں: Neue Züriche Zeitung، برطانوی انسداد بدعنوانی کی وزیر ٹیولپ صدیق نے
جنوری
کیا ٹرمپ یوکرین کی جنگ 100 دنوں میں ختم کر سکتے ہیں؟
?️ 28 جنوری 2025سچ خبریں: ماسکو سے شائع ہونے والے اخبار ایزویسٹیا نے ایک تجزیے
جنوری
امریکہ کے پاس عراق میں اب کوئی جنگی فورس نہیں
?️ 14 دسمبر 2021سچ خبریں: بائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کی ترجمان
دسمبر