?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ 18 اکتوبر جمہوریت کے پروانوں کا دن ہے۔
سانحۂ کارساز کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہداء کے ناقابل شکست حوصلے، وفاداری اور عظیم قربانیوں کو سرخ سلام پیش کرتی ہوں۔
شازیہ مری نے کہا ہے کہ 18 اکتوبر 2007ء کا دن جمہوریت کے پروانوں کا دن ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر 18 اکتوبر کو ملک بھر کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز میں دعائیہ تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ 30 لاکھ سے زائد افراد نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا وطن واپسی پر تاریخی استقبال کیا، اس دن 180 بہادر جیالوں نے جمہوریت اور اپنی قائد کی خاطر جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
شازیہ مری نے مزید کہا ہے کہ حملہ کرنے والے جمہوریت کی روشنی کو بجھانا چاہتے تھے مگر ناکام رہے، ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور سانحۂ کارساز کے شہداء کے مشن کو آگے بڑھاتے رہیں گے۔
مشہور خبریں۔
لبنان میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتائج اور عالمی خطرات
?️ 24 ستمبر 2024سچ خبریں: لبنان پر اسرائیل کے مربوط حملے، جس کے دوران دو
ستمبر
عوام کی جانب سے بی بی سی پر عدم اعتماد میں شدید اضافہ، ایک سال میں 5 لاکھ شکایات موصول
?️ 11 جولائی 2021لندن (سچ خبریں) عوام کی جانب سے برطانوی ذرائع ابلاغ بی بی
جولائی
میاں اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کی کوشش کیخلاف درخواست، آئی جی پنجاب، خیبرپختونخوا سے جواب طلب
?️ 23 فروری 2024پشاور: (سچ خبریں) پنجاب پولیس کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)
فروری
تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
?️ 12 جنوری 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد پاکستان
جنوری
فلسطینیوں کی جانب سے تل ابیب پر یمنی میزائل حملے کا خیر مقدم
?️ 31 دسمبر 2024سچ خبریں: فلسطین کی مجاہدین تحریک نے مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملے
دسمبر
اسلام آباد میں غزہ بچاؤ مارچ، سینیٹر مشتاق، منتظمین کے خلاف مقدمہ درج
?️ 25 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے غزہ بچاؤ
مارچ
امریکہ میں بجلی بحران کا خطرہ
?️ 1 جولائی 2022سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ میں مسائل کی ایک سیریز نے بجلی کی کمپنیوں
جولائی
یمنی ڈرونز اور انہیں گرانے والے امریکی میزائلوں کی قیمت
?️ 20 دسمبر 2023سچ خبریں: پینٹاگون کو یمنی ڈرونز کو گرانے والے میزائلوں کے اخراجات
دسمبر