گورنر پنجاب کا سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے ریڈ کریسنٹ کو ایک کروڑ روپے عطیہ

سلیم حیدر

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی طرف سے سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے ریڈ کریسنٹ کو ایک کروڑ روپے عطیہ دیا گیا۔

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پنجاب حکومت اور میں ایک پیج پر ہیں، اس سال آنے والا سیلاب پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو ساری زندگی کے غم دے گیا۔

انہوں نے کہا کہ جب تک سیلاب متاثرین اپنے گھروں کو لوٹ نہیں جاتے پیپلز پارٹی ان کو ہر ممکن مدد فراہم کرے گی، ریڈ کریسنٹ کے ذریعے سیلاب زدہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ لگائے جا رہے ہیں۔

سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ راشن، دوائیاں، کھانے پینے کی اشیاء مہیا کی جا رہی ہیں، پنجاب حکومت کے ساتھ مل کر سیلاب زدگان کی بحالی کا عمل جاری رہے گا۔

مشہور خبریں۔

ہم نے بہت لچک کا مظاہرہ کیا:حماس

?️ 3 جنوری 2025سچ خبریں:اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے

غزہ کے خلاف نہ رکنے والی صیہونی جارحیت

?️ 10 اکتوبر 2024سچ خبریں: صہیونی فوجیوں نے ایک سال گزرنے کے بعد بھی غزہ

صیہونیوں کو حزب اللہ کا انتباہ

?️ 1 جنوری 2025سچ خبریں: لبنان کی پارلیمنٹ میں مزاحمتی تحریک کے وفادار دھڑے کے

یوکرین کے وزیر خارجہ کا اہم دورے پر پاکستان آنے کا امکان

?️ 18 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں)یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیترو کولیبا ہنگامی دورے پر جمعرات

صیہونی شامی فوج سے کیوں ڈرتے ہیں؟

?️ 12 جولائی 2023سچ خبریں: ایک صہیونی ماہر کے مطابق شام کے پاس موجود S-200

یمن میں ایک جامع سیاسی حل پر اردن کا زور

?️ 16 اگست 2022سچ خبریں:    اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے اپنے بحرینی

امریکہ کا 2023 کے اوائل میں ایک نئی مفاہمتی میٹنگ منعقد کرنے کا منصوبہ

?️ 25 دسمبر 2022سچ خبریں:     فرانس 24 نے ایک امریکی اہلکار کے حوالے سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے