کورونا کی روک تھام کے لئے کل سے نئی پابندیاں عائد

بھارت اور پاکستان کے تمام مسائل کے حل کے لئے مذاکرات ضروری ہیں:اسد عمر

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ، کیسزاور اموات میں اضافہ  کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے 4سے12ستمبرتک اضافی پابندیاں عائد کردیں ہیں  بیماری کے زیادہ پھیلاؤ والے اضلاع میں انٹرسٹی ٹرانسپورٹ، ان ڈور، آؤٹ ڈور تمام تقریبات پرپابندی  ہوگی۔ زیادہ بیماری والےاضلاع میں تعلیمی شعبےکی بندش بھی شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کووفاقی وزیر اسدعمر کی قیادت میں این سی او سی نے کورونا صورتحال پر بریفنگ دی ، اس موقع پر شرکا نے پنجاب  ،کے پی ،اسلام آبادکے منتخب اضلاع کے لیےاین پی آئیز کا جائزہ بھی لیا۔

این سی اوسی نے بتایا کہ منتخب اضلاع میں 4سے12ستمبرتک اضافی این پی آئیز نافذ ہونگی ، فیصلہ بیماری کے پھیلاؤ کوکم کرنے کے لیے کیا گیا ہے ، زیادہ بیماری والےاضلاع میں تعلیمی شعبےکی بندش ہوگی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ بیماری کے زیادہ پھیلاؤ والے اضلاع میں انٹرسٹی ٹرانسپورٹ ، ان ڈور، آؤٹ ڈور تمام تقریبات پرپابندی عائد ہوگی تاہم شادی کی تقریبات صرف آؤٹ ڈوراور 300افراد تک تعداد سے مشروط ہے۔

وباسےزیادہ متاثرہ علاقوں میں انڈورجم پرپابندی ہے ، پابندیوں کا اطلاق سرگودھا ، خوشاب،میانوالی ،رحیم یار خان ، خانیوال ، فیصل آباد،بھکر، گجرات ، گوجرانوالہ ، ملتان ،بہاولپور، لاہور ، راولپنڈی ، سیالکوٹ ، شیخوپورہ ، ہری پور، مالاکنڈ ، مانسہرہ ، صوابی ،ڈی آئی خان ، سوات، ایبٹ آباد ، پشاورمیں ہوگا۔

مشہور خبریں۔

چھ فلسطینی قیدی صیہونی جیل سے فرار ہونے میں کامیاب

?️ 6 ستمبر 2021سچ خبریں:فلسطین کی الاقصی بریگیڈ کے ایک اہم کمانڈر سمیت چھ فلسطینی

پتھر کے دور میں واپس کون جا رہا ہے؟ حزب اللہ یا اسرائیل

?️ 21 نومبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے شمالی محاذ میں حزب

’سلطان صلاح الدین ایوبی‘ کا پہلا اردو ٹیزر جاری

?️ 1 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) 12ویں صدی کے مشہور مسلمان کمانڈر ’سلطان صلاح الدین

آئی ایم ایف معاہدہ ناکام بنانے کے لیے بھارت اور عمران خان ایک پیج پر تھے، احسن اقبال

?️ 19 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے عمران

مقبوضہ فلسطین میں درجنوں ٹرانسفارمرز اور بجلی کی الماریاں یکے بعد دیگرے دھماکے سے تباہ

?️ 24 اگست 2025سچ خبریں: عبرانی ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کے بعض شہروں میں

ہل نے کہا: ایران کے ساتھ جنگ سے امریکہ کے لیے سبق

?️ 6 اپریل 2026سچ خبریں: ہل” ویب سائٹ نے امریکہ کی اقتصادی کمزوریوں کا حوالہ

بائیڈن ایران کے خلاف ڈیٹرنس پیدا کرنے میں ناکام:گلوبل ٹائمز

?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:سینئر تجزیہ کاروں نے امریکی صدر کے پہلے دورہ مغربی ایشیا

عمران خان کی قیادت میں دہشت گردی کو شکست دیں گے:وزیر داخلہ

?️ 22 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے