🗓️
اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کاکہنا ہے کہ کورونا وائرس نے لوگوں کے خاندان اور کاروبار کو متاثر کیا، عرس کی تقریبات کو اس لئے محدود رکھا گیا تا کہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر نہ ہوں اور اس بیماری کی زد میں نہ آئیں، کورونا سے تحفظ کے لئے احتیاط لازمی ہے۔
ملتان میں حضرت بہاو الدین زکریا کے 782 ویں عرس پر درگاہ کے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی نے درگاہ کو غسل دیا اور دعا کرائی۔شاہ محمود قریشی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کے خاندان اور کاروبار متاثر ہیں، عرس کی تقریبات اس لئے محدود رکھیں تا کہ لوگ کورونا سے متاثر نہ ہوں۔
دوسری جانب زیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس ابھی پاکستان میں موجود ہے،ابھی وہ وقت نہیں آیا کہ ماسک اتارنے کا کہا جائے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ اگر ہم ویکسین لگوائیں اور سماجی فاصلہ رکھیں تو وبا میں کمی آسکتی ہے۔
ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کروڑ لوگوں کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی ہے، ویکسی نیشن بیماری کے مضر اثرات کو تو روکتی ہے لیکن ماسک کا استعمال ضرور کریں۔ معاون خصوصی برائےصحت نے کہا کہ اگر ہم احتیاط کریں گےتو ہی کورونا کی چوتھی لہر پر قابو پا سکیں گے۔
مشہور خبریں۔
صیہونی یمن میں حالیہ کارروائیوں سے حیران
🗓️ 20 دسمبر 2024سچ خبریں: آج صبح سویرے یمن کے شہری ڈھانچے پر وحشیانہ حملے کے
دسمبر
ترین گروپ کو منانے کے لیے حکومت کی کوششیں تیز
🗓️ 23 مارچ 2022 لاہور(سچ خبریں)حکومت نے پنجاب میں وزیر اعلی کے خلاف تحریک عدم
مارچ
غزہ میں صیہونی اعلی فوجی افسر ہلاک
🗓️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں:صیہونی میڈیا کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شمالی غزہ
اکتوبر
شامی فوج کی شاندار کارروائی کی وجہ سے حلب اکیڈمی کے طلباء محفوظ
🗓️ 4 دسمبر 2024سچ خبریں: شامی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حلب میں
دسمبر
صیہونی حکومت فاشسٹ ہے؛اسرائیلی کنسٹ رکن کا اعتراف
🗓️ 12 نومبر 2024سچ خبریں:فلسطینی عوام کی حمایت پر اسرائیلی حکام کی تنقید کا سامنا
نومبر
پاکستان کا پانی روکنے کیلئے بھارت کا دریائے چناب پر نہر کی توسیع، نئے آبی منصوبوں پر غور
🗓️ 16 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کا پانی روکنے کیلئے بھارت نے دریائے
مئی
یوم نکبہ/ فلسطین کی تاریخ کے تباہ کن دن کیا ہوا؟
🗓️ 19 مئی 2023سچ خبریں:یوم نکبہ (15 مئی 1948) جس کی 75ویں برسی کے ایام
مئی
شہداء کے لواحقین سے ملاقات کے لئے کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی
🗓️ 9 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سانحہ
دسمبر