?️
راولپنڈی: (سچ خبریں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ چور، کرپٹ شخص کی ’تاج پوشی‘ کیلئے تمام قوانین کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔
کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کی وجوہات اور ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال پر اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے کوئی کرپشن نہیں کی، 18ستمبر کو تین چینلز میں انٹرویو دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ اتنے بھوکے ہیں تو میں آپ کو ایسے کہ 9400 روپے دے دیتا، سپریم کورٹ نے صرف عمران خان کو نہیں بلکہ مجھے بھی صادق اور امین قرار دیا ہے میں اصلی اور نسلی ہوں اور رہوں گا۔
شیخ رشید نے کہا کہ ایک چور کرپٹ شخص کی تاج پوشی کے لیے تمام قوانین کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں مری کے کسی بھی ریسٹ ہاؤس میں نہیں ٹھہرا، جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے، 6 بار وزیر رہنے والے پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہےآر او کی جانب سے مجھے اب تک کوئی کاپی موصول نہیں ہوئی، صبح ہائیکورٹ جا رہے ہیں۔
انہوں نے نام لیے بغیر بظاہر نواز شریف کے حوالے سے کہا کہ جس شخص کا ایئر پورٹ پر بائیو میٹرک ہوتا ہے وہ شیخ رشید کو نااہل کرنا چاہتا ہے۔
الیکشن سے متعلق سربراہ عوامی مسلم لیگ کا کہنا تھا این اے 56اور 57سے قلم اور دوات کی فتح ہو گی۔


مشہور خبریں۔
فلسطین کے بعد اسرائیل کا اگلا نشانہ اردن ہوگا: حماس کا انتباہ
?️ 19 فروری 2026 سچ خبریں: حماس کے رہنما ارشد حماس نے خبردار کیا ہے کہ
فروری
افغانستان سے نکلنے میں بائیڈن اور ٹرمپ کے کارنامے
?️ 2 جولائی 2023سچ خبریں:افغانستان سے انخلاء کے عمل میں افراتفری کے بارے میں اپنی
جولائی
لاہور: 7 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ، پی ٹی آئی کارکنان کی گرفتاریاں، میڈیا کوریج پر پابندی
?️ 8 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک
مارچ
امریکہ کو یمن کی دھمکی
?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں: یمن آغاز سے ہی غزہ کے عوام اور مزاحمت کی
اکتوبر
جنوبی لبنان کے علاقے تفاحتا پر صیہونی فضائی حملہ، جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری
?️ 14 مئی 2026سچ خبریں:صیہونی نے جنوبی لبنان کے شہر تفاحتا پر فضائی حملہ کیا،
مئی
لاہور: فیشن ڈیزائنر کو 30 دن کیلئے نظر بند کرنے کے احکامات جاری
?️ 17 نومبر 2023لاہور: (سچ خبریں) ڈپٹی کمشنر لاہور نے امن و امان کی صورتحال
نومبر
الجولانی حکومت کی تیل کی ضروریات پوری کرنے کے لیے شامی کرد فورسز سے مدد طلب
?️ 23 فروری 2025 سچ خبریں:شام پر قابض الجولانی حکومت نے اپنے تیل کی ضروریات
فروری
شاباک کی جانب سے نتن یاہو کے بیٹے کو امریکہ سے فوری واپس بلانے کی تصدیق
?️ 30 اگست 2026سچ خبریں: صیہونی ریاست کے داخلی سکیورٹی ادارے (شاباک) نے بنیامین نتن
اگست