?️
راولپنڈی (سچ خبریں) چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل سلامت ہے، افغان طالبان کے جھوٹے دعوے بے نقاب ہوگئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق آئی جی ایف سی (نارتھ) نے چمن سیکٹر کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا، دورے کا مقصد موجودہ آپریشنل حالات کا جائزہ لینا اور ٹروپس کو شاباش دینا تھا، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ باب دوستی پاکستان کی جانب اپنی مکمل اصل حالت میں موجود ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ گزشتہ روز افغان طالبان رجیم کے سرکاری ترجمان نے باب دوستی کو تباہ کرنے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا، درحقیقت افغانستان کی جانب کا گیٹ افغان طالبان نے خود بارودی مواد کے ذریعہ تباہ کرکے ڈرامہ رچایا۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ افغان طالبان مذہب کا لبادہ اوڑھ کر جھوٹے پروپیگنڈا کے ذریعے منافرت پھیلا رہے ہیں، ایسی خبروں پر کان نہیں دھرنا چاہیے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ترکیہ نے ہرمشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، وزیراعظم
?️ 30 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ
اکتوبر
افغانستان میں لینڈ سلائیڈنگ کے متاثرین کی تعداد میں نمایاں اضافہ!
?️ 20 فروری 2024سچ خبریں: مشرقی افغانستان میں مٹی کے تودے گرنے سے ہلاکتوں کی
فروری
صیہونی وزیراعظم کی فلسطینیوں کو گولی مارنے کی اجازت
?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی وزیراعظم نے اس حکومت کے فوجیوں کو فلسطینی عوام کو
جولائی
اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا پنجاب،خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع
?️ 9 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے پنجاب
فروری
امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی
?️ 1 جولائی 2022سچ خبریں: امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ ریاست نیو جرسی کے
جولائی
کیا شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام ترک کرے گا؟
?️ 12 مارچ 2024سچ خبریں: امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی نے اپنی سالانہ رپورٹ میں اس
مارچ
دنیا پور پاکستانی تاریخ کا مہنگا ترین ڈراما ہے، رمشا، خوشخال خان
?️ 20 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) جلد ہی ریلیز ہونے والے ایکشن تھرلر ڈراما دنیا
ستمبر
شام کے شہر حمص پر صیہونی فضائی حملہ؛ 2 شہید ، 7 زخمی
?️ 24 نومبر 2021سچ خبریں:شامی ذرائع ابلاغ نے بدھ کی صبح اطلاع دی ہے کہ
نومبر