بِٹ کوائن ڈکیتی کرنے والے دونوں ملزم گوجرانوالا سے ہوئے گرفتار

چور

?️

گوجرانوالا {سچ خبریں} ملکی تاریخ میں جاری ماہ فروری میں پنجاب کی دار الحکومت لاہور میں ہونے والی پہلی بِٹ کوائن ڈکیتی کرنے والے دونوں ملزم کو گوجرانوالا سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

 ان کے پاس موجود چھ ہزار 300 یوورو لے لیے گئے بلکہ لیپ ٹاپ کے ذریعے ان کے الیکٹرانک والٹ میں موجود ایک اعشاریہ چھیاسی بٹ کوائنز بھی اسلحے کے زور پر ٹرانسفر کروائے گئے۔

پولیس کے مطابق ڈکیتی کا مرکزی ملزم اب تک مفرور ہے، ملزمان نے سرمایہ کاری کے لیے لاہور آئے دو غیر ملکیوں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنایا تھا۔

بتاتے چلیں کہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک کروڑ 30 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ’بٹ کوائن‘ ایک غیر ملکی جوڑے سے ڈاکوؤں نے  ہتھیا لی ہے۔ لاہور کے تھانہ ریس کورس میں درج ایف آئی آر کے مطابق غیر ملکیوں کا تعلق بالترتیب سوئٹزرلینڈ کے سٹیفن اور جرمنی کی ماریہ سپاری استنبول سے سے ہے۔

ملزمان نے غیر ملکی سے مقامی کرنسی لوٹی اور ایک کروڑ 47 لاکھ روپے مالیت کے بِٹ کوائن اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرائے۔ یہ واردات 14 فروری 2021 کی ہے۔

خیال رہے کہ بندوق کے زور پر ’بٹ کوائنز‘ کو منتقل کروانے کا لاہور میں اپنی نوعیت کا یہ پہلا مقدمہ ہے جبکہ پاکستان میں بٹ کوائن کو رکھنے یا ان کی خرید وفروخت پر بھی پابندی ہے۔ 

واضح رہے کہ ڈکیتی کی یہ واردات سوئٹزرلینڈ کے اسٹیفن اور جرمنی کی ماریا سپاری کے ساتھ پیش آئی، ایف آئی آر کے مطابق ملزم رانا عرفان کی جانب سے غیر ملکیوں کو سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر لاہور بلایا گیا تھا۔

پنجاب میں درج ایف آئی آر میں اس واقعہ کی مزید تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا گیا ہے کہ ’دونوں غیر ملکیوں کو آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر ایک گھر یا ڈیرے نما جگہ پر لے جایا گیا۔

مشہور خبریں۔

سوات واقعے پر گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا وزیراعلی سے استعفے کا مطالبہ

?️ 27 جون 2025پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سوات میں

نیتن یاہو کی کابینہ کی عوامی منظوری میں نمایاں کمی

?️ 26 فروری 2023اس سائٹ کے تازہ ترین سروے کے شائع شدہ نتائج سے پتہ

غزہ کی تعمیر نو کے لیے امریکی منصوبہ مبہم، عمل درآمد کی توقع کم:امریکی اخبار

?️ 20 دسمبر 2025سچ خبریں:ایک امریکی اخبار نے واشنگٹن کے غزہ کی تعمیر نو کے

اسرائیل کا خاتمہ قریب ہے:صیہونی اخبار

?️ 23 نومبر 2022سچ خبریں:ایک اسرائیلی ماہر نے اسرائیل کو گزشتہ ایک دہائی کے دوران

یحییٰ السنوار کے قتل کے ایجنٹوں میں سے ایک کی پہچان

?️ 7 جنوری 2025سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں میں مقیم فلسطینی نوجوانوں کے ایک گروپ نے

"دیار دل”دوبارہ نشر ہونے پر بھی کوئی فائدہ نہیں ملا: میکال ذوالفقار

?️ 18 مارچ 2021کراچی(سچ خبریں) اداکار میکال ذوالفقار نے 17 مارچ کو انسٹاگرام اسٹوری میں

پاک بحریہ میں دوسرے پی این ایس خیبر کی شمولیت، امیر البحر اور ترک صدر کی شرکت

?️ 21 دسمبر 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) پاک بحریہ میں دوسرے پی این ایس خیبر کی

بی ایل اے کی گھناؤنی سازش ناکام، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر بلوچ طالبہ کو بچا لیاگیا

?️ 29 دسمبر 2025لاہور (سچ خبریں) کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے