?️
اسلام آباد (سچ خبریں) رکنِ قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اب عملی طور پر علیمہ خان کے کنٹرول میں چلی گئی ہے۔
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا حکومت گورنر راج کی دھمکی کو سمجھ گئی ہے، وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی وفاق کے مطالبات کو گنجائش دے رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی پالیسی میں اس تبدیلی کی بھنک بھی بانیٔ پی ٹی آئی کو پڑنے نہیں دی گئی، مجھے پارٹی کا اسلام آباد کی طرف مارچ نظر نہیں آ رہا ہے۔
پی ٹی آئی ایم این اے نے مزید کہا کہ فی الحال وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو اپنے بچاؤ کی پڑ گئی ہے، پی ٹی آئی اب عملی طور پر علیمہ خان کے کنٹرول میں چلی گئی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
5 ہزار دن برزخ میں؛صیہونی جیل کی کہانی فلسطینی قیدی کی زبانی
?️ 11 جنوری 2023سچ خبریں:نمائشی عدالتیں اور ٹرائلز کا انعقاد نیز پہلے سے طے شدہ
جنوری
اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کو مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق ملنا چاہیے: عمران خان
?️ 5 فروری 2021کوٹلی (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کوٹلی میں یوم یکجہتی
فروری
صیہونی حکومت کی جنگجویانہ پالیسیوں کا اس کے بجٹ پر اثر
?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ صہیونی حکومت اپنی جنگ
اکتوبر
بن سلمان کا اپنے چچازاد بھائی کو پھانسی پر لٹکانے کا حکم
?️ 29 جون 2021سچ خبریں:محمد بن سلمان جلد ہی اپنے کزن جو کچھ عرصہ پہلے
جون
محنت کش ہم سب کیلئے سرمایہ حیات ہیں، شہباز شریف
?️ 1 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
مئی
فواد چوہدری اور شیر افضل مروت کی زبانی جنگ
?️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے شیر افضل مروت کی
جولائی
فرانس کا صیہونیوں کو عسکری امداد پہنچانے کا خفیہ حربہ
?️ 19 اکتوبر 2025سچ خبریں:فرانس بظاہر خود کو مشرقِ وسطیٰ میں امن کا ثالث ظاہر
اکتوبر
او آئی س کی وزرائے خارجہ کونسل کا غیر معمولی اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا
?️ 18 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے
دسمبر