پنجاب کو منشیات سے پاک کرنا حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کو منشیات سے پاک کرنا مریم نواز حکومت کی پہلی ترجیح ہے۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری سے سری لنکا کے اعزازی قونصل جنرل یاسین جوئیہ نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں پنجاب اور سری لنکا کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ملاقات میں انسداد منشیات اور منشیات کے عادی افراد کے علاج معالجے کے پروگرام پر گفتگو بھی کی گئی۔

عظمیٰ بخاری نے کہا پنجاب حکومت کا منشیات فروشوں کے حوالے سے موقف بہت کلیئر ہے، پنجاب کو منشیات سے پاک کرنا مریم نواز کی پہلی ترجیح ہے تاہم پنجاب میں اب منشیات فروشوں کے لیے کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی۔

انہوں نے مزید کہا تعلیمی اداروں میں منشیات کے تدارک کے لیے مہم چلائی گئی ہے، نوجوان نسل کو نشے جیسی لعنت سے محفوظ رکھنا حکومت پنجاب کا اولین ایجنڈا ہے، اس حوالے سے سماجی تنظیم ڈرگ ایڈوائزری ٹریننگ حب کا رول بھی قابل تعریف ہے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا پنجاب حکومت منشیات کے مستقل تدارک اور آگاہی کے لیے ڈرگ ایڈوائزری حب کا بھرپور ساتھ دے گی۔

مشہور خبریں۔

ایران مذاکرات کے دوران صیہونیوں کی امریکی حکام کی غیر معمولی جاسوسی ؛ نیویارک ٹائمز کا انکشاف

?️ 7 جون 2026سچ خبریں:نیویارک ٹائمز کے مطابق اسرائیل پر الزام ہے کہ اس نے

اسرائیلیوں کی اکثریت غزہ جنگ کا خاتمہ چاہتی ہے

?️ 28 جون 2025سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں میں تازہ ترین سروے کے مطابق زیادہ تر

ہم پوری دنیا کی مشکلات حل کر سکتے ہیں؛امریکہ کا دعوی

?️ 27 جنوری 2021سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ نے منگل کے روز اپنے پہلے دن کہا

امریکی دباؤ چین کے عروج کو نہیں روک سکے گا: بیجنگ

?️ 17 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 اپریل سے چین کے خلاف

نصراللہ کی آئندہ تقریر سے کیا ہوگا؟

?️ 31 اکتوبر 2023سچ خبریں: میڈیا کے حلقوں میں غزہ کی صورتحال کے بارے میں

تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات میں وزارت داخلہ کا کوئی کردار نہیں

?️ 5 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان کی حکومت

برطانیہ کی یوکرینی فوج کی خدمت

?️ 16 جولائی 2023سچ خبریں:برطانوی وزارت دفاع نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ

سیلاب کے بعد وبائی امراض سے نمٹنے کیلئے قومی پالیسی تشکیل دینے کا مطالبہ

?️ 11 ستمبر 2022اسلام آباد (سچ خبریں)پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن  نے حکومت پر زور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے