🗓️
لاہور(سچ خبریں) پنجاب انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر شہریوں کو انوکھی سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے، کورونا ایس او پیز کی خلاف وزری پر مقای انتظامیہ حرکت میں آگئی ہے اور ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو انوکھی سزائیں دینا شروع کردی ہیں۔
کرونا وائرس کی تیسری لہر تیزی سے اپنا اثر دکھا رہی ہے، جس کے باعث یومیہ بنیادوں پر ہزاروں افراد کوویڈ میں مبتلا ہورہے ہیں، حکام نے کرونا کا پھیلاؤ روکنے کےلیے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا ہے لیکن شہریوں کی جانب سے کرونا پر مسلسل غیرسنجیدگی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
شہریوں کو ایس او پیز پر عمل درآمد کرانے کےلیے انوکھی سزائیں دینا شروع کردی، انتظامیہ پنڈ دادن خان میں ماسک نہ پہننے والے شہریوں کو دھوپ میں کھڑے رہنے کی سزا دینے لگی۔اسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان نے شہریوں کی جانب سے ایس او پیز کی خلاف ورزی کیے جانے پر سزا دی گئی۔
دوسری جانب دینہ سٹی میں انتظامیہ نے دو بیکریاں اور ایک ہوٹل سیل کرکے دکان داروں پر جرمانے عاید کیے جبکہ سوہاوہ اور دیگر علاقوں میں بھی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے کیے گئے۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کی تیسری لہر نے پاکستان میں پنجے گاڑ دئیے ہیں جس کا شکار بچے بھی ہورہے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 5200 سے زائد افراد کرونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔
مشہور خبریں۔
نواز شریف واپس انتقام لینے نہیں، ملک کو خوشحال کرنے آ رہے ہیں، شہباز شریف
🗓️ 4 اکتوبر 2023لاہور: (سچ خبریں) مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے
اکتوبر
وزیر داخلہ کے بیان پر فواد چوہدری کا ردعمل
🗓️ 27 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق
جولائی
ٹرمپ کے ٹک ٹاک کو جوائن کرنے کی وجوہات
🗓️ 3 جون 2024سچ خبریں: 2024 کے انتخابات کے لیے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک
جون
تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہے: چینی میڈیا
🗓️ 5 اپریل 2025سچ خبریں: چینی ذرائع ابلاغ جیسے چائنہ نیوز، پیپلز ڈیلی، سی جی
اپریل
شام کے بارے میں نیتن یاہو کی انٹیلی جنس حکام کے ساتھ میٹنگ میں کیا ہوا ؟
🗓️ 30 نومبر 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے اعلان کیا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن
نومبر
امریکہ کے سامنے جھکنا اسے مزید گستاخ بنا دے گا:چین
🗓️ 29 اپریل 2025 سچ خبریں:چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے بریکس اجلاس میں کہا
اپریل
مسئلہ فلسطین کو تباہ کرنا امریکہ اور مغرب کی سازش ہے: فیصل مقداد
🗓️ 22 اپریل 2022سچ خبریں: شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد نے آج سہ پہر
اپریل
نیتن یاہو نے قیدیوں کو رہا کر دیا ہے: صیہونی
🗓️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے قابض حکومت کے وزیر
ستمبر