?️
اسلام آباد (سچ خبریں) افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف پاک فوج کی جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے شوال، جنوبی وزیرستان سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹ کو نشانہ بنایا، پاک فوج کی مؤثر کارروائی پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ پاک فوج نے افغان طالبان کی پوسٹ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا، پاک افواج نے پکتیکا میں شاہین بیس کے امیونیشن ڈپو کو بھی مکمل تباہ کر دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج افغان طالبان کے ٹھکانوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا رہی ہے۔ گزشتہ روز پاک فوج نے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی تھی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فرانسیسی وزیراعظم کی اپوزیشن سے مذاکرات کرکے مظاہرین کو پرسکون کرنے کی کوشش
?️ 28 مارچ 2023سچ خبریں:فرانسیسی حکومت کے پنشن اصلاحات کے منصوبے کے خلاف دو ہفتوں
مارچ
یمن کے لوگ ہتھیار ڈالنا نہیں جانتے
?️ 23 جنوری 2024سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے
جنوری
یورپی یونین روسی سرزمین پر حملے سے متفق نہیں
?️ 26 ستمبر 2024سچ خبریں: انٹرفیکس، برسلز کے حکام نے اعلان کیا کہ یورپی یونین
ستمبر
غزہ کے بارے میں عراقی وزیر اعظم کا موقف
?️ 23 فروری 2024سچ خبریں: عراق کے وزیر اعظم نے غزہ میں جنگ کو روکنے
فروری
کیا سوڈان خانہ جنگی کی لپیٹ میں آرہا ہے؟
?️ 2 جولائی 2023سچ خبریں:سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے کئی علاقوں میں آج شدید جھڑپیں
جولائی
اسلام آباد سمیت ملک بھر میں فلائٹ آپریشن جاری رہے گا، سول ایوی ایشن اتھارٹی
?️ 24 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)
نومبر
یمن میں جنگ بندی نازک خطرے سے دوچار : اقوام متحدہ
?️ 7 اپریل 2022سچ خبریں: یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈ
اپریل
بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا
?️ 12 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ
جون