پاکستان کے اچھے دن چل رہے ہیں، بھارت کو تاریخی شکست دی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

?️

کراچی (سچ خبریں) سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ پاکستان کے اچھے دن چل رہے ہیں، پاکستان نے بھارت کو تاریخی شکست دی۔

تفصیلات کے مطابق سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ملک کے دفاع اور معیشت کو مزید مضبوط کرنا ہے، بلاول بھٹو کی ہدایت پر سیلاب متاثرین کو مفت گھر بنا کردیں گے، گھرکی ملکیت خواتین کے نام ہوگی۔

شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں عوام کی سہولت کیلئے بس سروس شروع کی، خواتین کیلئے پنک ٹیکسی سروس شروع کرنے جا رہے ہیں، اگلے مہینے کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں بھی آجائیں گی۔

مشہور خبریں۔

راکٹوں کے ذریعہ صیہونیوں تک اپنا پیغام پہنچائیں گے:حماس

?️ 24 مئی 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینئر رکن نے

امریکہ میں پھر سے بغاوت اور تشدد کا خوف؛ کانگریس پولیس ہائی الرٹ

?️ 18 ستمبر 2021سچ خبریں:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی دائیں بازو کے انتہاپسندگروہوں

غزہ میں اسرائیلی نسل کشی پر ہیگ ٹریبونل کا اہم پیغام

?️ 15 جنوری 2024سچ خبریں:جمعرات کو ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں بین الاقوامی عدالت

سیالکوٹ واقعے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے

?️ 4 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس پنجاب میں میڈیا سے

مغربی ممالک ظالم کو مظلوم کیوں بنا رہے ہیں؟

?️ 26 جنوری 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ میں شام کے نائب مستقل نمائندے نے تاکید

کیا سعودی عرب میں غیر ملکیوں کو بھی پھانسی دی جاتی ہے؟

?️ 17 اگست 2023سچ خبریں: سعودی عرب نے اپنے مصری باپ کو قتل کرنے کے

عراق کے ایک نئے میزائل کی نقاب کشائی

?️ 14 نومبر 2023سچ خبریں:المیادین نیوز نیٹ ورک نے اعلان کیا کہ عراقی مزاحمت نے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایرانی صدرکی تقریر پر امریکی عہدیدار کا ردعمل

?️ 22 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر عہدیدار نے اقوام متحدہ کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے