پاکستان کا دوسرا سی ون تھرٹی طیارہ امداد لیکر قندھار روانہ

پاکستان کا دوسرا سی ون تھرٹی طیارہ امداد لیکر قندھار روانہ

?️

اسلام آباد/کابل (سچ خبریں) افغان عوام کی امداد کے پیش نظر پاکستان کا دوسرا  سی ون تھرٹی طیارہ امداد لیکر قندھار پہنچ گیا ہے ، پاکستانی سفیر منصوراحمدخان نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت میں افغان عوام کیساتھ کھڑ اہے۔ انسانی ہمدردی کے تحت امدادی سامان لے جانے والا سی ون تھرٹی طیارہ کل افغانستان پہنچا تھا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر منصوراحمدخان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان سے آج دوسرا سی ون تھرٹی طیارہ امدادلےکر افغان شہر ، قندھار پہنچ گیا ، ڈائریکٹر چیمبر آف کامرس افغانستان نصر اللہ ظہیر نے امدادی سامان وصول کیا، پاکستان مشکل وقت میں افغان عوام کیساتھ کھڑ اہے ،منصوراحمدخان کا ٹوئٹ۔

گذشتہ روز پاکستان کی جانب سے انسانی ہمدردی کے تحت امدادی سامان لے جانے والا سی ون تھرٹی طیارہ افغانستان پہنچا تھا ، سامان میں 10 ٹن آٹا، ڈیڑھ ٹن گھی اور ادویات کی بڑی مقدار شامل تھی۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایات پر افغان عوام کےلیے امدادی سامان بھیجا گیا ہے جو افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے کابل ایئرپورٹ پر وصول کیا اس موقع پر افغانستان کی وزارت پبلک ہیلتھ کے اعلیٰ افسران بھی موجود تھے۔دفتر خارجہ نے بتایا کہ کل امدادی سامان سے بھرا سی ون تھرٹی جہاز قندھار پہنچے گا جب کہ تیسرا جہاز پرسوں امدادی سامان لے کر خوست پہنچے گا۔

 

مشہور خبریں۔

اسماعیل ہنیہ کے قتل پر صہیونی فوج کا ردعمل

?️ 31 جولائی 2024سچ خبریں: تہران میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ

صہیونی فوج کا مغربی کنارے میں الدہیشہ کیمپ پر حملہ

?️ 1 دسمبر 2021سچ خبریں:صیہونی فوج نے آج بدھ کی صبح مغربی کنارے میں بیت

ملک میں پہلی بار پیٹرول اتنا مہنگا ہونے جا رہا ہے

?️ 14 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں

صہیونی جولان کی حقیقت کو تبدیل نہیں کرسکتے: صنعا

?️ 16 دسمبر 2024سچ خبریں: یمن کی حکومت کی تبدیلی اور تعمیر نو کی وزارت

جنگ سے یمنی ٹرانسپورٹیشن سیکٹر کو 12 بلین ڈالر سے زیادہ کا نقصان

?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں:یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ کے عہدیداروں نے اس ملک کے

ایک بالشت فلسطینی سرزمین پر قبضے کی اجازت نہیں دیں گے:حماس

?️ 1 نومبر 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس بات پر زور

سانحہ سیالکوٹ کے بعد وفاقی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان

?️ 6 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)سانحہ سیالکوٹ کے بعد وفاقی حکومت نے نیشنل ایکشن

اسرائیلی ہیلی کاپٹر کے فرار ہونے کی کہانی

?️ 3 اکتوبر 2024سچ خبریں: اس اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایگوزیگن اسپیشل کمانڈو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے