?️
اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے نگہبان ہونے کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کی تجدید کرنا ہوگی۔
سال نو کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا کہ پاکستان چیلنجز سے محفوظ نہیں لیکن ہم بے بس بھی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد، استقامات، تخلیقی صلاحیت اور یقین سے مشکلات پر قابو پاسکتے ہیں۔ قبل ازیں وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی تمام اہلیان وطن کو نئے سال کی مبارکباد دی۔
اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ خدا کرے نئے سال کا ہر دن خوشحالی کی نوید لے کر آئے۔ شہباز شریف نے کہا کہ 2025 کا سال دفاع وطن کے اعتبار سے تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ قوم بہادر افواج کے ساتھ مل کر ملک کے دفاع کے لیے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہم امریکی تاریخ کے سب سے بڑے زوال کا مشاہدہ کر رہے ہیں:سابق امریکی نائب وزیر خارجہ
?️ 4 اپریل 2026سچ خبریں:امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ وندی شرمن نے ایران کے
اپریل
کیا ترکی سے دور رہنے سے یورپی یونین کو نقصان پہنچے گا؟
?️ 13 اکتوبر 2026سچ خبریں: ترکیہ اور یورپی یونین کے تعلقات سرد ہیں۔ ترکیہ یونین کا
اکتوبر
سابق امریکی فوجیوں کے لیے ذہنی صحت کی خدمات کے بحران میں شدت
?️ 9 اگست 2026سچ خبریں:امریکی کانگریس کے 60 سے زائد ڈیموکریٹ ارکان نے ٹرمپ انتظامیہ
اگست
زرعی شعبے میں اصلاحات کیساتھ ساتھ زراعت کی ترقی کیلئے اقدامات کررہے۔ وزیراعظم
?️ 6 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی
جنوری
ایران اسرائیل کشیدگی، 40 مزید افراد وطن پہنچ گئے
?️ 1 اپریل 2026کوئٹہ (سچ خبریں) ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بعد ایران
اپریل
ہند اور وینزویلا میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق
?️ 31 جنوری 2026ہند اور وینزویلا میں دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق ہند
جنوری
غزہ کے ناصر ہسپتال پر اسرائیلی حکومت کے حملے میں 58 شہید اور زخمی
?️ 12 نومبر 2026سچ خبریں: غزہ کی وزارت صحت کے مطابق خان یونس کے ناصر
نومبر
حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا ناممکن؛لبنانی پارلیمنٹ رکن کا دوٹوک اعلان
?️ 20 اپریل 2026سچ خبریں:لبنان کے رکن پارلیمنٹ حسن فضل اللہ نے کہا ہے کہ
اپریل