ہم امریکی تاریخ کے سب سے بڑے زوال کا مشاہدہ کر رہے ہیں:سابق امریکی نائب وزیر خارجہ

امریکی جنگی

?️

سچ خبریں:امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ وندی شرمن نے ایران کے فضائی دفاع کے ہاتھوں امریکی جنگی طیاروں کی سرنگونی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن اپنی تاریخ کے سب سے بڑے زوال کے لمحے کا سامنا کر رہا ہے۔

امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ نے ایران کے فضائی دفاع کے ہاتھوں امریکی جنگی طیاروں کی سرنگونی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے اس صورتحال کو واشنگٹن کے لیے تاریخی زوال قرار دیا ہے۔

امریکہ کی سابق نائب وزیر خارجہ وندی شرمن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ ہمیں طاقت کا وعدہ کیا گیا تھا، لیکن اب ہم اپنے ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے زوال کی الٹی گنتی میں کھڑے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا مستقبل ٹکڑوں میں بٹ کر اس جنگ کے بدلے میں بیچا جا رہا ہے جو درحقیقت کبھی ہماری جنگ تھی ہی نہیں۔

اس امریکی سفارت کار نے ایران کے فضائی دفاع کے ہاتھوں امریکی جنگی طیارے کی سرنگونی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے لکھا: ویڈیو دیکھیں اور خود فیصلہ کریں۔

مشہور خبریں۔

روس کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت خاص ہیں: قطر

?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں:   ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور اس کے اتحادی

بے قابو آگ؛ گرمیوں میں یونان کا ڈراؤنا خواب

?️ 8 اگست 2021سچ خبریں:یونان کے جنگلات میں آتشزدگی جو کل تک پانچویں روز بھی

چین پاکستان میں 28.2 ملین ڈالر کی خالص سرمایہ کاری کے ساتھ سرفہرست

?️ 21 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے فروری 2025 میں چین سے براہ

ریاض آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ ؛سعودی حکام کی تصدیق

?️ 14 مارچ 2022سچ خبریں:سعودی ذرائع نے ریفائنری میں آگ لگنے کا ذکر کرتےہوئے ریاض

ہمیں اپنے نیٹو اتحادیوں سے یکجہتی کی توقع ہے:ترک صدر

?️ 27 مارچ 2022سچ خبریں:ترک صدر نے کہا کہ وہ یکجہتی پر مبنی نیٹو کے

لاہور: فواد چوہدری 9 مئی کے 5 مقدمات میں گناہ گار قرار

?️ 28 فروری 2025لاہور: (سچ خبریں) لاہور پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو

صیہونیوں کے ہاتھوں قتل ہونے والی ترک – امریکی شہری کے اہلخانہ کا امریکی حکام سے مطالبہ

?️ 8 ستمبر 2024سچ خبریں: مغربی کنارے میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں گولی لگنے سے

یورپی پارلیمنٹ میں وسیع پیمانے پر بدعنوانی

?️ 15 دسمبر 2022سچ خبریں:یورپی میڈیا کا کہنا ہے کہ مراکش اور یورپی پارلیمنٹ کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے