?️
اسلام آباد(سچ خبریں) گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے دورہ سعودی عرب سے پاک سعودی عرب تعلقات کو نئی جہت اور قوت ملی ہے انہوں نے فلسطین کے حوالے سے کہا کہ 14 مئی کو علماء کونسل نے یوم فلسطین منانے کا اعلان کیا ہے۔
طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر 14 مئی جمعۃ المبارک کو ملک گیر یوم فلسطین منایا جائے گااور اسرائیلی مظالم کی بھرپور مذمت کی جائے گی۔ وزیراعظم نے وزیر خارجہ کو بیت المقدس کی صورتحال پر پوری دینا سے رابطوں کا ٹاسک دے دیا۔
انہوں نے استفسار کیا کہ عالمی دنیا بیت المقد س کے معاملے پر خاموش کیوں ہے؟ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان نے سعودی عرب کی قیادت ، اسلامی تعاون تنظیم ، رابطہ عالم اسلامی اور آئمہ حرمین شریفین سے ملاقاتوں کے دوران اسلامک فوبیا ، توہین ناموس رسالتؐ اور عالم اسلام کے مسائل کے حل کیلئے مستقل بنیادوں پر عملی اقدامات اٹھانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔


مشہور خبریں۔
عُمر شریف کے انتقال پر مہوش حیات کا گہرے دکھ کا اظہار
?️ 3 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں)جہاں پاکستان کی نام ور شخصیات عمر شریف کے انتقال
اکتوبر
ڈیووس سربراہی اجلاس کا جھٹکا، طوائفوں کا گرم بازار یا یورپی سرمایہ داروں کا اجتماع؟
?️ 21 جنوری 2023سچ خبریں:ڈیووس اجلاس جو پیر 26 جنوری کو شروع ہوا تھا جس
جنوری
مریم نواز نے پنجاب کا مقدمہ پوری طاقت سے لڑا۔ عظمی بخاری
?️ 26 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ مریم
ستمبر
غزہ جنگ کا خاتمہ ہی اسرائیلی قیدیوں کی واپسی کا واحد راستہ ہے: اولمرت
?️ 7 جون 2025سچ خبریں: اسرائیل کے سابق وزیراعظم ایہود اولمرت نے کہا ہے کہ
جون
شادی کے اگلے لمحے احساس ہوا کہ غلط فیصلہ کرلیا، مایا خان
?️ 13 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) ٹی وی میزبان و اداکارہ مایا خان نے اعتراف
ستمبر
صیہونی کابینہ میں استعفوں کی لہر کا خطرہ
?️ 1 جولائی 2025 سچ خبریں:صیہونی وزیر کے مطابق، قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں
جولائی
مزاحمت کا خاتمہ اسرائیل کے لیے ایک ناقابل تکمیل خواب ہے: زینب نصراللہ
?️ 16 دسمبر 2024سچ خبریں: لبنان میں حزب اللہ کے سابق سکریٹری جنرل شہید سید
دسمبر
امارات صیہونی حکومت کے ساتھ ہتھیاروں کے معاہدے کو منسوخ کرنے کا خواہاں
?️ 16 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 7 نے اعلان کیا ہے
مارچ