وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے نئے صوبے بنانے کو خوش آئند قرار دیدیا

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے نئے صوبے بنانے کو خوش آئند قرار دے دیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سارے مُلک میں صوبے بنانے پر بحث ہو رہی ہے جو اچھی بات ہے، ساری دُنیا صوبے بناتی ہے ہمارے مُلک میں بن جائیں گے تو کوئی مضائقہ نہیں ہے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ سیلاب کا خدشہ ہر سال ہو گا، بڑے ڈیم بنانے میں کم سے کم سات سال لگیں گے، ہمیں چھوٹے ڈیم بنانے چاہئیں جو جلدی مکمل ہوں گے اور زیادہ علاقہ کور کریں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ واٹر سٹوریج ساری دُنیا میں بنائی جاتی ہے، بارانی علاقوں میں جہاں بارشیں آتی ہیں وہاں ڈیم بنانے چاہئیں، سیالکوٹ میں بنانے چاہئیں۔

مشہور خبریں۔

مغربی ممالک میں پھوٹ

?️ 19 ستمبر 2021سچ خبریں:فرانسیسی حکومت نے امریکہ اور آسٹریلیا سے اپنے سفیروں کو طلب

یورپ کا ہدف پیوٹن ٹرمپ ملاقات سے قبل امن کی کوششوں کو متاثر کرنا ہے: ماسکو

?️ 20 اکتوبر 2025سچ خبریں: روسی محکمہ خارجہ کے ترجمان ماریا زخارووا نے زور دے

اسرائیل کی یقینی تباہی کے 7 نکتہ

?️ 3 نومبر 2024سچ خبریں: فلسطین پر غاصب صیہونی حکومت کے قبضے کے آغاز سے

القدس کے مفتی اعظم نے مسجد اقصیٰ کو تباہ کرنے کے خطرے سے خبردار کیا

?️ 27 جون 2022سچ خبریں:    القدس کے مفتی اعظم اور مسجد الاقصی کے خطیب

اداکار علی رحمٰن خان پہلی بار خواجہ سرا کا کردار ادا کرنے کو تیار

?️ 21 مئی 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستانی فلم ’جوائے لینڈ‘ اور ڈراما ’سرِراہ‘ کے بعد

ہمارے لوگوں کو فون آتا ہے کہ تمہیں اٹھا کر جیلوں میں ڈال دیں گے۔عمران خان

?️ 12 جولائی 2022بھکر: (سچ خبریں)پی ٹی آئی کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران

سعودیوں نے یمن کے صعدہ کو توپ خانے سے نشانہ بنایا

?️ 3 جنوری 2022سچ خبریں:  یمن کے نہتے اور بے گناہ عوام کے خلاف سعودی

مائنز اینڈ منرلز بل صوبے کے وسائل پر حملہ ہے، حکومت نہ سمجھی تو عوام میں جائیں گے، فضل الرحمٰن

?️ 16 اپریل 2025پشاور: (سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے