?️
مظفرآباد (سچ خبریں) وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوار الحق نے ایک مرتبہ پھر مستعفی ہونے سے انکار کردیا۔
وزیراعظم آزاد کشمیر نے تحریک عدم اعتماد کا سامنے کرنے کا فیصلہ کرلیا،پاکستان پیپلزپارٹی نے تاحال قانون ساز اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع نہ کرائی۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے تاحال وزارت عظمی کے امیدوار کا بھی اعلان نہ کیا گیا، قانون ساز اسمبلی کا اجلاس اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کسی بھی وقت طلب کئےجانے کا امکان ہے۔
دوسری جانب اسمبلی اجلاس بلانے کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لئے گئے ، قانون ساز اسمبلی کا انتظامی عملہ اسمبلی سیکرٹریٹ میں موجود ہے۔ جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے واحد رکن اسمبلی حسن ابراہیم نے بھی مسلم لیگ ن کے ساتھ اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
خیال رہے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں 52 کے ایوان میں وزیر اعظم بنانے یا ہٹانے کے لئے 27 ووٹ چاہے جو پاکستان پیپلزپارٹی کے پاس موجود ہیں جب کہ ن لیگ کے 9 اور جموں و کشمیر پیپلزپارٹی کے ایک رکن اسمبلی نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔


مشہور خبریں۔
جوہری مذاکرات اسرائیلی حملے کے لیے امریکی چال تھی: امریکی خفیہ افسر
?️ 16 جون 2025سچ خبریں: سابق امریکی نیوی انٹلیجنس افسر نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا
جون
خواہش ہے اچکزئی کو ووٹ دوں لیکن پارٹی کا فیصلہ واجب ہے ایسا نہ کروں: فضل الرحمان
?️ 3 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے
مارچ
نسل پرست دہشتگردوں کی ہوا نکل گئی
?️ 22 مئی 2021سچ خبریں:عراقی کی صدر تحریک کے رہنما نے صیہونی حکومت کے خلاف
مئی
سید رضی کے قتل پر ایران کا ردعمل
?️ 26 دسمبر 2023سچ خبریں:صہیونی اخبار یروشلم پوسٹ نے قابض حکومت کے حکام کے حوالے
دسمبر
مری واقعے سے ہمیں سبق ملا ہے: وزیر داخلہ
?️ 11 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ
جنوری
سپریم کورٹ میں آئین کی دفعہ 63 اے کی تشریح کے لیے ریفرنس دائر
?️ 21 مارچ 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد
مارچ
ایران امت مسلمہ کے لیے کیا کر رہا ہے؟یمنی رہنما کی زبانی
?️ 16 نومبر 2024سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک کے سربراہ سید عبدالملک الحوثی نے کہا
نومبر
امریکہ کی یوکرین کو 322 ملین ڈالر کی نئی فوجی امداد کی منظوری
?️ 26 جولائی 2025 سچ خبریں:امریکہ نے یوکرین کو 322 ملین ڈالر مالیت کے فضائی
جولائی