وزیراعظم کی قومی ٹیم کو مبارکباد، افغان ٹیم کے بارے میں اظہار خیال

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

🗓️

اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان  نے قومی ٹیم کی مسلسل تیسری جیت پر پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے افغان ٹیم کی متاثرکن کارکردگی پر ان کی ‏تعریف کی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کی ٹیم نے متاثر کن کرکٹ کھیلی ، میں نے کسی ملک کو عالمی کرکٹ میں اتنی تیزی سے ترقی کرتے نہیں دیکھا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور افغانستان کے دلچسپ میچ پر وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر اپنے ‏ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم  نے کہا کہ مبارک ہو ٹیم پاکستان! افغانستان ٹیم  نے متاثر کن کرکٹ کھیلی، میں  نے کسی ملک کو عالمی ‏کرکٹ میں اتنی تیزی سے ترقی کرتے نہیں دیکھا۔

وزیراعظم نے لکھا کہ اس جذبے اور ٹیلنٹ سے افغانستان میں کرکٹ کا مستقبل روشن ہے۔ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 12 مرحلے کے میچ میں قومی ٹیم کے ہارڈ ہٹر آصف علی نے افغانستان کے جبڑوں سے فتح ‏چھین لی۔ دبئی میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی ٹیم نے افغانستان کی جانب سے دیا جانے والا 148 رنز کا ہدف 5 ‏وکٹوں کے نقصان پر 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ اٖفغان ٹیم  نے پاکستان کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر کے سب کو متاثر کیا اگرچہ آخر میں میچ سے ہارگئی۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کے خلاف تیونسیوں کی زبردست مہم

🗓️ 23 جولائی 2022سچ خبریں:تیونس کے سوشل میڈیا کارکنوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات

لداخ ”کے ڈی اے، ایل اے بی“کا مطالبات تسلیم نہ کیے جانے کی صورت میں احتجاجی تحریک کی دھمکی

🗓️ 19 اپریل 2025کارگل: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

ڈسکوز کی نیپرا سے ایف سی اے کی مد میں فی یونٹ بجلی 30 پیسے سستی کی درخواست

🗓️ 15 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) گزشتہ سال کے مقابلے میں فروری میں بجلی

پاکستان نے افغان امن عمل کی پرعزم حمایت کی: وزیرخارجہ

🗓️ 18 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پرامن

امریکی عہدیدار کا طالبان کو ہیئت تحریرالشام کے نقش قدم پر چلنے کا مشورہ

🗓️ 25 دسمبر 2024سچ خبریں:امریکہ کے سابق خصوصی نمائندہ برائے افغانستان نے طالبان کو ہیئت

کشمیری قوم کی قربانیوں کو ہرگز ضائع نہیں ہونے دیا جائے گا: حریت رہنما

🗓️ 17 مارچ 2021سرینگر (سچ خبریں)  مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے ضلع شوپیان

تحریک لبیک پاکستان ایک کالعدم پارٹی ہے

🗓️ 25 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کالعدم تنظیم تحریک

امریکہ جنگ کے ہتھیاروں میں ڈوب رہا ہے: بائیڈن

🗓️ 31 اگست 2022سچ خبریں:    پنسلوانیا کی ولکس یونیورسٹی میں ایک تقریر میں، امریکی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے