وزیراعظم کا اہم پیغام، ملک میں مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگا سکتے

بجٹ سے متعلق آئی ایم ایف کو اپنی شرائط پر قائل کر لیا: وزیر اعظم

?️

اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے اپنے اہم پیغام میں کہا ہے کہ  وسائل کی کمی کے باعث ملک میں مکمل لاک ڈاؤن اور کاروبار بند نہیں کرسکتے۔کورونا وائرس کی پہلی دو لہروں میں احتیاط کیا اور ماسک پہنا تاہم سینیٹ الیکشن کے دوران محتاط نہیں رہ سکا جس کے باعث وائرس کا شکار ہوگیا۔

انہوں نے کورونا ویکسین سے متعلق قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا کی تیسری لہر پہلی دو لہروں سے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہے ،جس شرح سے تیسری لہر پھیل رہی ہے ہمارے اسپتال بھر جائیں گے، ہم نے جس طرح پہلی لہر میں احتیاط کیا دنیا نے ہماری مثال دی، عوام

ایس او پیز پر عمل درآمد کریں۔ دنیا میں ویکسین کی قلت ہوچکی ہے، جن ممالک نے ویکسین دینے کا وعدہ کیا تھا وہ اپنی ضروریات بھی پوری نہیں کرپارہے۔ اس لیے وائرس سے بچاؤ کے لیے ماسک لازمی پہنیں۔ ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کوروناایسی بیماری ہے اگرسینے میں چلی جائے تویہ بڑی خطرناک بیماری ثابت ہوتی ہے۔

علاوہ ازیں وزیراعظم نے نیا ہاؤسنگ منصوبے پر ہونے والی ٹیلی تھون سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیا ہاؤسنگ منصوبہ ملک کے مستقل کے لیے اہم ہے، اپنا گھر اسکیم سے تعمیراتی شعبے میں انقلاب برپا ہوگا، لوگوں کو قرض کے حصول میں درپیش مشکلات کا احساس ہے۔ عمران خان نے گورنر اسٹیٹ بینک اور صدر نیشنل بینک پر سہولتیں فراہم کرنے کے لیے پوری کوشش کرنے پر زور دیا۔

مشہور خبریں۔

اسٹیبلشمنٹ کب پیچھے ہٹے گی؟؛ رانا ثناء اللہ اور اسد قیصر کی زبانی

?️ 2 جولائی 2024وزیر اعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا

شریف خاندان کی رگوں میں کشمیری خون ہوتا تو مودی سے ساڑھیاں نہ لیتے

?️ 12 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)تفصیلات کےمطابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی

enter

?️ 18 اپریل 2023test Short Link Copied

زوم نے صارفین کے لئے اہم  فیچرز متعارف کروا دئیے

?️ 15 ستمبر 2021سیئول(سچ خبریں) ٹیلی کانفرنسنگ سافٹ ویئر زوم نے صارفین کے لئے متعدد

عراق کو وہ تجربہ درکار ہے جو مصر کو عبدالفتاح السیسی کے ساتھ ملا مقتدیٰ الصدر

?️ 20 دسمبر 2021سچ خبریں:  عراق میں صدر تحریک کے سربراہ مقتدا الصدر نے ایک

مسقط کی ثالثی سے واشنگٹن اور دمشق کے درمیان مذاکراتی چینل بحال

?️ 30 مئی 2023سچ خبریں:باخبر ذرائع نے امریکی اور شامی حکومتوں کے درمیان مذاکرات کے

جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مقرر

?️ 12 نومبر 2023پشاور: (سچ خبریں) نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی

?️ 12 اکتوبر 2023سچ خبریں:غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے