?️
لاہور (سچ خبریں) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن روانہ ہوگئے۔
سابق وزیراعظم جاتی امراء سے لاہور ائیرپورٹ پہنچے اور غیر ملکی ائیر لائن کے ذریعے لندن کے لئے روانہ ہوئے۔ سابق وزیراعظم لندن میں قیام کے دوران معمول کے میڈیکل چیک اپ کروائیں گے، وہ تقریباً 2 ہفتے تک لندن میں ہی قیام کریں گے۔
میاں محمد نواز شریف کی لندن روانگی کے موقع پر اہل خانہ اور قریبی ساتھیوں نے انہیں الوداع کہا، ذرائع کے مطابق ان کا لندن جانا صرف اپنا چیک اپ کروانا ہے اور یہ کسی بھی سیاسی ایجنڈے کا حصہ نہیں ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، وزیر داخلہ
?️ 7 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے
نومبر
الیکٹرک وہیکل پالیسی: دو سال کے دوران 3 ہزار چارجنگ اسٹیشنز بنانے کا فیصلہ
?️ 18 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت پاکستان کی الیکٹریکل وہیکل پالیسی 2025 تا
دسمبر
کورونا : سندھ حکومت کا پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ
?️ 14 جولائی 2021کراچی(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی
جولائی
کیا امریکہ شام میں دہشتگردوں کی حمایت کر رہا ہے؟ترکی کا کیا کہنا ہے؟
?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں: ترک وزیر خارجہ نے اپنے امریکی ہم منصب کے ساتھ
اکتوبر
فواد چوہدری نے سیاسی جماعتوں کو اہم مشورہ دے دیا
?️ 31 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات نے موجودہ
اکتوبر
برطانوی پولیس کی 70 سال بعد معافی
?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:برطانوی پولیس نے ایک ایسے شخص کے خاندان سے معافی مانگ
ستمبر
جیت یقینا ہماری ہی ہوگی:روس
?️ 2 جون 2023سچ خبریں:روس کے صدر نے ایک تقریب میں تاکید کی کہ اس
جون
بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
?️ 19 دسمبر 2021اسلام آباد ( سچ خبریں) ملک میں بجلی کی قیمت میں ایک
دسمبر