?️
کراچی (سچ خبریں) مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مودی نے نفرت اور بغض کا ماحول پیدا کیا ہوا ہے، مودی نے اس خطے کو عذاب میں مبتلا کر رکھا ہے، اس کی وجہ سے پورا خطہ مسائل میں مبتلا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی نے مسئلہ پیدا کیا، بھارت کے عوام کے ساتھ مسئلہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ شاہینوں اور انکی ماؤں کو ہم سلام پیش کرتے ہیں، مسلح افواج اور ہر جوان کو بھی سلام پیش کرتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مفتی منیب الرحمان نے مزید کہا کہ بھارت ہر لحاظ سے پاکستان سے کئی گنا زیادہ وسائل اور طاقت رکھتا ہے، اس کے باوجود ہماری افواج نے بھارت کو شکست دی، ہم تینوں افواج کی قیادت کی جرات اور قوت ایمانی کو سلام پیش کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام کو بھارتی عوام سے کوئی مسئلہ نہیں، مسئلہ ایک مغرور اور گھمنڈی شخص مودی کی وجہ سے ہے جو پاکستان کو زیر کرنا چاہتا ہے۔


مشہور خبریں۔
بنگلہ دیش کی وزیراعظم بھارت پہنچیں
?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: بنگلہ دیش کے مقامی میڈیا نے تصاویر شائع کرکے اعلان کیا
اگست
اسرائیل کے خلاف ایران کے ردعمل
?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے
اگست
عزت اور کامیابی اللہ کی طرف سے ملتی ہے
?️ 28 اپریل 2021کوئٹہ(سچ خبریں) کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان
اپریل
ظاہر شاہ قائم مقام چیئرمین نیب تعینات، نوٹیفکیشن جاری
?️ 25 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان کے
فروری
قاہرہ شام کے ساتھ اتحاد اور استحکام کا خواہاں
?️ 21 اگست 2023سچ خبریں:شام کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی گیئر پیڈرسن نے مصر
اگست
مقبوضہ کشمیر پر بات چیت کرنے کے لیئے کشمیری رہنماؤں کا اجلاس طلب، کشمیری عوام نے نئی سازش قرار دے دیا
?️ 21 جون 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر پر بات
جون
پی ٹی آئی کا اختر مینگل کو اپوزیشن اتحاد کے پلیٹ فارم سے جدوجہد جاری رکھنے کا پیغام
?️ 4 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سربراہ
ستمبر
اسرائیل پر تنقید کی قیمت آزادیٔ بیان کا خاتمہ ہے:چارلی کرک
?️ 24 ستمبر 2025اسرائیل پر تنقید کی قیمت آزادیٔ بیان کا خاتمہ ہے:چارلی کرک امریکی
ستمبر