?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بھارت سے علاج ادھورا چھوڑ کر واپس آنے والے پاکستانی مریضوں کے مکمل اور مفت علاج کی ہدایت کر دی۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں زیرعلاج متعدد پاکستانی مریض، جن میں جگر اور گردے کے ٹرانسپلانٹ سمیت دیگر سنگین امراض میں مبتلا افراد شامل ہیں مختلف وجوہات کی بنا پر اپنا علاج مکمل کئے بغیر وطن واپس آگئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب نے واضح کیا کہ بھارت سے آنے والے مریضوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، اُن کا علاج پنجاب میں ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔
مریم نواز نے محکمہ صحت کو ہدایت کی کہ ان مریضوں کا فوری طور پر ڈیٹا اکٹھا کیا جائے اور سرکاری سطح پر ان کا مکمل اور معیاری علاج فراہم کیا جائے، پنجاب حکومت انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہر ممکن مدد فراہم کرے گی تاکہ مریضوں اور ان کے اہل خانہ کو مزید اذیت سے نہ گزرنا پڑے۔
مشہور خبریں۔
نیتن یاہو کے خلاف کرپشن کیسز میں تحقیقات کا آغاز
?️ 5 جون 2025سچ خبریں:صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف مشہور کرپشن کیس
جون
ایران اور تاجکستان کے درمیان مشترکہ اجلاس
?️ 6 اکتوبر 2022سچ خبریں: ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایک پیغام میں
اکتوبر
بن سلمان سعودی عرب کا بدترین دشمن:امریکی تجزیہ نگار
?️ 20 اکتوبر 2022سچ خبریں:ایک امریکی تجزیہ نگار نے سعودی ولی عہد کی متزلزل پالیسی
اکتوبر
اقوام متحدہ کی امن فوج پر صیہونی حملے پر ترکی کا ردعمل
?️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: ترکی کی وزارت خارجہ نے صہیونی حکومت کی جانب سے
اکتوبر
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کیلئے چین روانہ
?️ 16 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چین کے
اکتوبر
فلسطینی دفاع مقدس کے میدان سے کبھی نہیں نکلیں گے: خطیب مسجد اقصیٰ
?️ 22 جنوری 2022سچ خبریں: غزہ میں مسجد الاقصیٰ کے خطیب شیخ عکرمہ صبری نے
جنوری
غزہ میں صیہونی اعلی فوجی افسر ہلاک
?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں:صیہونی میڈیا کے ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شمالی غزہ
اکتوبر
سوڈان میں جمعرات کو ہونے والے مظاہروں میں 3 ہلاک
?️ 7 جنوری 2022سچ خبریں: سوڈان لبریشن اینڈ چینج گروپس نے اقوام متحدہ کی سلامتی
جنوری