?️
راولپنڈی (سچ خبریں) لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی میں بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع لکی مروت میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ پاک فوج کے دستوں نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق شدید جھڑپ میں 5 دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچا دیا گیا۔ ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔ مارے جانے والے دہشت گرد علاقے میں متعدد تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق وژن عزمِ استحکام کے تحت انسداد دہشت گردی مہم پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی۔ سیکیورٹی فورسز غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔


مشہور خبریں۔
افریقی ملک کیمرون میں ہولناک ٹریفک حادثہ 53 افراد جل کر راکھ
?️ 27 جنوری 2021سچ خبریں:افریقی ملک کیمرون میں ایندھن لے جانے ٹرک اور مسافر بس
جنوری
200 امریکی افغانستان چھوڑنے کے خواہاں
?️ 23 اکتوبر 2021سچ خبریں:بائیڈن انتظامیہ نے کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ 300 سے
اکتوبر
نوٹیفکیشنز کے ذریعے گوگل اور ایپل کی جانب سے جاسوسی کیے جانے کا انکشاف
?️ 9 دسمبر 2023سچ خبریں: معروف انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنیز گوگل اور ایپل کی جانب سے
دسمبر
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک، فوجی جوان شہید
?️ 6 مئی 2025کے پی کے: (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف
مئی
وفاقی حکومت کا وفد اب تک 4 بار افغانستان گیا لیکن کوئی مثبت نتائج سامنے نہیں آئے. بیرسٹر سیف
?️ 30 مئی 2025پشاور: (سچ خبریں) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ
مئی
صدرعارف علوی کا فلسطین اور اسرائیل کے درمیان بڑھتے تشدد پر اظہار تشویش
?️ 8 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) صدرعارف علوی نےفلسطین اور اسرائیل میں بڑھتےتشدد پر
اکتوبر
75% امریکی واشنگٹن کے طرز عمل سے غیر مطمئن
?️ 1 اپریل 2022سچ خبریں: ایک نئے سروے کے مطابق چار میں سے تین امریکی
اپریل
صیہونیوں کو گلے لگانے والے عرب شیخوں کو یوکرائن بحران کا خوف
?️ 2 مارچ 2022سچ خبریں:روسی جارحیت کے بعد یوکرائن میں جو صورت حال پیدا ہوئی
مارچ