?️
اسلام آباد (سچ خبریں) حکومت نے عید الفطر کے پیش نظر اور برادر اسلامی ممالک کی اپیل پر آپریشن غضب للحق عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کر لیا۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ عید الفطر کے پیش نظر آپریشن غضب للحق کے دوران عارضی وقفہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ برادر اسلامی ممالک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کی درخواست پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ وقفہ 18، 19 مارچ کی درمیانی شب سے لے کر 23، 24 مارچ کی درمیانی شب تک موثر ہوگا۔ عطا تارڑ نے کہا کہ پاکستان یہ اقدام نیک نیتی اور اسلامی اقدار کے مطابق پیش کر رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کسی بھی سرحد پار حملے، ڈرون حملے یا پاکستان کے اندر دہشت گردی کے واقعے کی صورت میں "آپریشن غضب للحق” فوری طور پر مزید شدت کے ساتھ دوبارہ شروع کر دیا جائے گا۔


مشہور خبریں۔
اوپن اے آئی نے مبینہ طور پر جدید میوزک تیار کرنے والے ٹول کی تیاری شروع کر دی
?️ 27 اکتوبر 2025سچ خبریں: آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے مبینہ
اکتوبر
مادورو کو اغوا کرنے کا مقصد لاطینی امریکہ پر تسلط ہے
?️ 4 جنوری 2026 مادورو کو اغوا کرنے کا مقصد لاطینی امریکہ پر تسلط ہے
جنوری
میرے والد کی آواز کا غیر مسلموں پر اچھا اثر رہا:طارق عبد الباسط
?️ 1 دسمبر 2021سچ خبریں: عبد الباسط کے بیٹے طارق عبد الباسط عبد الصمد نے
دسمبر
اقوام متحدہ میں امریکی اور پاکستانی عہدیداروں کے درمیان کیا بات ہوئی؟
?️ 23 ستمبر 2023سچ خبریں: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان نے پاکستان کی عبوری حکومت
ستمبر
یادوں کا قبرستان اور جنگی مشین؛افغانستان کے معاملہ میں چین کا امریکہ پر طنز
?️ 14 ستمبر 2021سچ خبریں:چین کے وزیر خارجہ لیجیان ژاؤ نے امریکہ کی افغانستان سے
ستمبر
سوڈان میں اقوام متحدہ کی انسانی امداد کی لوٹ مار
?️ 3 جون 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ سے منسلک ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک بیان میں
جون
ریاض اور بنکاک کے تعلقات معمول پر
?️ 26 جنوری 2022سچ خبریں: تھائی لینڈ کے وزیر اعظم پرایوت چان اوچا ریاض اور
جنوری
وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس، وزیراعلیٰ کے پی بھی شریک
?️ 25 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ
مئی