?️
پشاور (سچ خبریں) سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
درخواست کی سماعت جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد نے کی، عدالت نے وفاقی حکومت سے 14 دن میں رپورٹ طلب کرلی۔ وکیل درخواست گزار بشیر خان وزیر ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ درخواست گزار کا نام سٹاپ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے، بیرونی ملک سفر نہیں کرسکتے۔
وکیل کے مطابق درخواست گزار بیرون ملک جانا چاہتے ہیں، نام لسٹ میں ہونے کی وجہ سے نہیں جاسکتے۔
نمائندہ ایف آئی اے کے مطابق درخواست گزار کا نام سٹاپ لسٹ میں ہے، اس حوالے سے رپورٹ جمع کریں گے، عدالت نے وفاقی حکومت اور دیگر فریقین سے 14 دن میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ایران اور روس نے امریکہ کو کیسے پریشان کر رکھا ہے؟
?️ 24 جولائی 2023سچ خبریں: ایک امریکی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ روس اور
جولائی
پنجاب حکومت سے انارکلی دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی ہے
?️ 20 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے
جنوری
امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے پس پردہ مقاصد
?️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں: بائیڈن امریکی صدارتی انتخابات کے لیے انتہائی نازک حالت میں
ستمبر
صیہونیوں کا کا ڈاکٹر حسام ابوصفیہ کو رہا کرنے سے انکار
?️ 15 اکتوبر 2025سچ خبریں:صیہونی حکام نے غزہ کے اسپتال کمال عدوان کے سربراہ ڈاکٹر
اکتوبر
نیتن یاہو کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے ایک چیلنج
?️ 11 نومبر 2024سچ خبریں: امریکہ میں صیہونی حکومت کے سابق سفیر اور اس حکومت
نومبر
گیلنٹ کے بعد نیتن یاہو کو بھی ہٹا دینا چاہیے: لائبرمین
?️ 6 نومبر 2024سچ خبریں: قابض حکومت کے سابق وزیر جنگ ایویگڈور لائبرمین نے اس
نومبر
ڈراما ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں استاد اور طالب علم کے رومانس پر تنقید، ہمایوں سعید کا مؤقف سامنے آگیا
?️ 3 ستمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) ڈراما ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں استاد اور طالب
ستمبر
نفتالی بینیٹ آئندہ صہیونی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے
?️ 29 جون 2022سچ خبریں: عبوری صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے
جون