?️
اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کا باقاعدہ اجرا کردیا ہے، جو عوامی فلاح کے عزم کا تسلسل اور شہریوں کے لیے علاج کی سہولت فراہم کرنے کا ایک اہم اقدام ہے۔
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ صحت زندگی کی سب سے قیمتی نعمت ہے اور صحت کارڈ کے ذریعے ہر پاکستانی، چاہے وہ غریب، مزدور یا عام آدمی ہو، اپنی دہلیز پر مفت علاج حاصل کرسکے گا۔
انہوں نے کہا کہ اشرافیہ تو بیرون ملک مہنگا علاج کرواسکتی ہے، لیکن عام شہریوں کے لیے علاج ایک بڑا مسئلہ رہا ہے، اسی لیے یہ پروگرام انتہائی اہمیت کا حامل ہے، وزیراعظم نے ہدایت کی کہ تھرڈ پارٹی کے ذریعے پروگرام میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔
سندھ میں صحت کارڈ پروگرام کے اجرا کی تجویز پر غور کیا جائے گا اور وزیراعلیٰ سندھ سے بات کر کے وہاں کے عوام کو بھی یہ سہولت فراہم کرنے کا حل نکالا جائے گا، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور پنجاب میں صحت کارڈ پروگرام کامیابی سے جاری ہیں اور اربوں روپے عوام کی صحت پر خرچ کیے جا رہے ہیں۔


مشہور خبریں۔
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس میں عمران خان، دیگر ملزمان بری
?️ 13 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) دفعہ 144 اور ایمپلی فائر ایکٹ کی
نومبر
تجزیہ کار ترکی کی امیگریشن پالیسیوں پر تنقید کرتے ہیں
?️ 1 نومبر 2025سچ خبریں: تجزیہ کاروں کا کہنا ہے: اردگان کی حکومت نے یورپیوں
نومبر
ہم ایران کو صرف دھمکیاں ہی دے سکتے ہیں،حملہ نہیں کرسکتے:سابق صیہونی وزیر اعظم
?️ 12 جنوری 2022سچ خبریں:سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا کہنا ہے کہ ہم
جنوری
دوحہ معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہیں، یہ درست سمت میں پہلا قدم ہے، نائب وزیراعظم
?️ 19 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے
اکتوبر
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے شام کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے والی قرارداد میں توسیع کا مطالبہ کیا
?️ 21 جون 2022سچ خبریں: شام کی سرحد پر بین الاقوامی سرحدی مشن کی دمشق،
جون
ہتھیار کے بدلے الحشد الشعبی منحل کرنے کا مطالبہ،وجہ؟
?️ 14 اگست 2023سچ خبریں:عراق میں الفتح کے پارلیمانی اتحاد کے رہنماوں میں سے ایک
اگست
عراقی پارلیمانی اتحاد کا شام کی سلامتی کے بارے میں بیان
?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں:عراق کے الفتح اتحاد کے ایک رہنما عدی عبدالہادی نے کہا
دسمبر
تنازعہ کشمیر کی وجہ سے کشمیری خواتین شدید متاثر ہوئی ہیں،حریت کانفرنس
?️ 8 مارچ 2025سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت
مارچ