?️
سچ خبریں: چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی پارلیمانی حیثیت بحال ہو گئی ہے۔
اسلام آباد میں شیخ وقاص کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ اسی وجہ سے مشترکہ پارلیمانی اجلاس بلایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل نے سپریم کورٹ میں واضح کیا تھا کہ نشستیں تحریک انصاف کی امانت ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ فل کورٹ کا فیصلہ ہے اور حکومت کو اس پر عملدرآمد کرنا پڑے گا۔
مزید پڑھیں: عوام نے سنی اتحاد کونسل نہیں پی ٹی آئی کو ووٹ دیا، جسٹس جمال مندوخیل
شیخ وقاص نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے حکومت عدلیہ سے تصادم چاہتی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہم امریکہ کے وعدے پر بھروسہ نہیں کر سکتے: عراقی مزاحمت
?️ 23 اگست 2025سچ خبریں: عراقی مزاحمتی گروہوں کے کوآرڈینیشن کمیٹی نے جمعرات کے روز
اگست
نواز شریف کے آنے ان کے گھر والے ہی پریشان ہیں
?️ 28 دسمبر 2021لاہور (سچ خبریں) ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے کہ
دسمبر
شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس
?️ 4 اگست 2022ملتان: (سچ خبریں)پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شاہ
اگست
امریکہ کے سابق انٹیلیجنس افسر کا ایران کی بحری فوجی صلاحیت کے بارے میں انتباہ
?️ 17 فروری 2026سچ خبریں:امریکہ کے سابق انٹیلیجنس افسر نے امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں
فروری
اس ماہ کے آخر تک آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے معاشی استحکام آئے گا، مفتاح اسمٰعیل
?️ 10 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ
اگست
وقت معین کیے بغیر جنگ بندی میں توسیع کا کیا مطلب ہے؟
?️ 22 اپریل 2026 سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ نے چند لمحات قبل اپنے سوشل میڈیا پلیٹ
اپریل
اسرائیل کا حزب اللہ کے حملوں میں 12 اسرائیلیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا
?️ 10 مئی 2026 سچ خبریں:صہیونی حکومت کی وزارت صحت نے باضابطہ طور پر تصدیق
مئی
عراقی مظاہرین نے ترک سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا
?️ 21 جولائی 2022سچ خبریں: بدھ کی دوپہر تھی کہ مقامی ذرائع نے شمالی
جولائی