?️
لاہور (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے اہلِ لاہور کو پشاور اور کراچی دیکھ کر آنے کا مشورہ دے دیا۔
لاہور میں این اے 129 کے ضمنی الیکشن کے انتخابی جلسے سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ لاہور والے اپنے شہر سے نکل کر پشاور اور کراچی دیکھ کر آئیں، فرق پتہ چل جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 18 ویں ترمیم کے بعد کوئی صوبہ یہ نہیں کہہ سکتا کہ اختیار اور وسائل نہیں ملے ہیں۔
سعد رفیق نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں تحریکِ انصاف کی مسلسل تیسری حکومت چل رہی ہے، اگر 1 ارب درخت لگائے ہوتے تو اتنی تباہی نہ ہوتی۔ اُن کا کہنا ہے کہ 350 ڈیمز بنانے کا دعویٰ ہے اور کسی کو ان ڈیمز کے نام معلوم نہیں ہیں۔
ن لیگی رہنما نے یہ بھی کہا کہ نواز شریف نے اپنے دورِ حکومت میں کالا باغ ڈیم بنانے کی کوشش کی تو اسے سیاست کی نذر کر دیا گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حریت کانفرنس کے رہنماؤں کشمیر سے متعلق عالمی براداری سے مطالبہ
?️ 20 ستمبر 2023سچ خبریں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و
ستمبر
یمنی فوج کے خلاف اسرائیلی حکمت عملی اسرائیل کو الٹی کر پڑھ گئی
?️ 3 نومبر 2025یمنی فوج کے خلاف اسرائیلی حکمت عملی اسرائیل کو الٹی کر پڑھ
نومبر
یمنیوں کو روضہ رسول سے بے دخل کرنے کا حکم
?️ 24 مارچ 2022سچ خبریں: سعودی حکام نے ایک ایسے اقدام میں تمام یمنیوں کو
مارچ
حماس کی شرطیں ماننے کا کیا مطلب ہے؟ نیتن یاہو کی زبانی
?️ 18 فروری 2024سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم نے ایک بار پھر جنگ بندی کے
فروری
اسرائیلی رزمایش ایران کے خوف سے، دفاعی نظام میں خطرناک خلا
?️ 13 اگست 2025سچ خبریں: معاریو اخبار نے بتایا کہ صہیونی حکومت کی فوجی مشق، جو
اگست
امریکی صحافی نے کن امریکی سینیٹرز کو پاگل کہا؟ اور کیوں؟
?️ 29 جنوری 2024سچ خبریں: امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے ایران پر حملہ کرنے کے
جنوری
پاکستان نے سفارتی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کر لی
?️ 21 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان نے جرائم کی روک تھام اور انصاف، اسٹیٹس
اپریل
میری ٹائم پیٹرول جیٹ ایئر کرافٹ کو پاک بحریہ کے فضائی بیڑے میں شامل کرلیا گیا
?️ 2 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پہلے جدید میری ٹائم پیٹرول جیٹ ایئر کرافٹ کو
ستمبر